6 8

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج و معالجے پر پابندی عائد کردی

ویب ڈیسک(پشاور): صوبائی حکومت کے اعلامیے کے مطابق سرکاری فنڈز پر بیرون ملک ورکشاپ اور سیمینارز میں شرکت پر بھی پابندی ہوگی جب کہ حکومت کے خرچ پر فائیو اسٹار ہوٹلز میں ورکشاپ اور سیمینارز کا انعقاد بھی نہیں کیا مزید پڑھیں

Ed  mlvWkAEO4V5

چلاس میں دہشتگردوں کی موجودگی پرآپریشن،5 اہل کار شہید 2 افراد بھی مارے گئے

ویب ڈیسک(چلاس):چلاس کے علاقے رونئی محلہ ميں رات گئے انسداد دہشت گرد یونٹ نے گلگت میں گھر پر چھاپا مارا، اس دوران دہشت گردوں کی جانب سے سی ٹی ڈی اہل کاروں پر جدید ہتھیاروں سے شدید فائرنگ شروع کردی۔ مزید پڑھیں

1140x641 british airways original 2015

برٹش ایئرویزکاپاکستان کےلیےدوبارہ فضائی آپریشن بحال کرنےکافیصلہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد): ‏برٹش ایئرویزاگست سےپاکستان کا فضائی آپریشن دوبارہ شروع کرے گی،برٹش ایئرویزہیتھروسےاسلام آبادکےلیےہفتےمیں3پروازیں آپریٹ کرےگی. ‏برٹش ایئرویزکی پاکستانی حکام سےانتظامات مکمل کرنےکی یقین دہانی کرانےکی درخواست،برٹش ایئرویزنےاسلام آباد ایئرپورٹ منیجرسےانتظامات کی تفصیلات بھی مانگ لیں.

113704538 4980919801950400 8073533580803368546 o 1

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر غور ھوگا. ایجنڈے میں پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کا قیام بھی شامل کیا گیا ہے،تحقیقات کے مزید پڑھیں

2079166 1016798433

ملک میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ملک میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور یہ تعداد دو لاکھ بیالیس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے ۔ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک میں مزید پڑھیں

carona 1 1

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2افراد جاں بحق ، محکمہ صحت

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 1180ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے113نئے کیسزرپورٹ ہوئے، کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 33510ہوگئی۔ کورونا وائرس مزید پڑھیں

810309 scaled

پی ٹی اے کا پب جی گیم پر پابندی برقراررکھنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے آن لائن کھیلی جانے والی گیم پب جی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، پی ٹی اے نے پریس ریلیز کی بجائے پب جی پر پابندی برقراررکھنے کا تفصیلی مزید پڑھیں

Ed3eSi3XgAAnLGw

بارش نے پھر کراچی کو ڈبو دیا، متعدد افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (کراچی):شہر قائد میں مسلسل دوسرے روز ہونے والی موسلا دھار بارش سے کئی علاقوں کی سڑکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ہیں، موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں بند، لوگوں کو شدید مشکلات، کرنٹ لگنے سے دو مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 07 27 at 5.46.03 PM

پاکستان نے کرونا وبا پر قابو پا لیا ،سمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی انتہائی کامیاب رہی- وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزیراعظم عمران خان قوم سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ اللہ کا خاص کرم ہے کہ ملک میں کورونا کیسز کی تعداد کم ہوئی ہے.تین دن کے دوران پاکستان میں کورونا سے انتہائی کم ہلاکتیں ہوئیں.کورونا مزید پڑھیں

mmm

آج سے عید تعطیلات تک مری ایکسپریس وےاور تفریحی مقامات، ہوٹل بند

ویب ڈیسک (اسلام اباد): ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق آج سے عید تعطیلات تک مری ایکسپریس وے، مارگلہ، پارکس، تفریحی مقامات، ہوٹل بند رہیں گے , ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق ’کرونا کو کنٹرول کرنے کے لئے آج مزید پڑھیں

2465 1395850325

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سفارتی تعلقات میں اہم پیش رفت

ویب ڈیسک (اسلام آباد):خطے میں پاکستان کو تنہا کرنے کی بھارتی کوششیں مسلسل ناکام ہو چکی ہے ۔سفارتی محاظ پر بھارت کو ایک اور دھچکا،پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سفارتی تعلقات میں اہم پیش رفت ،ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی مزید پڑھیں

file photo of fazlur rehman and his brother ziaur rehman 1595606570 4274

خیبر پختونخوا حکومت نے کراچی میں تعینات مولانا فضل الرحمن کے ڈپٹی کمشنر بھائی کی خدمات وفاق سے واپس لے لیں

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا حکومت کا اسٹبلشمنٹ ڈویژن کیبنیٹ سیکرٹریٹ کو مراسلہ ارسال ۔گریڈ 19 کے افسر ضیا الرحمان کی خدمات واپس مانگ لی گئیں، مراسلہ کے مطابق صوبے میں افسران کی کمی کا سامنا ہے، ضیا الرحمان کی مزید پڑھیں

aaaaaaa

کورونا وبا کے حوالے سے وزیراعلی خیبر پختونخوا اور وفاقی وزیر اسد عمر کی پریس کانفرنس

و یب ڈیسک(پشاور): وزیر اعلی محمود خان اور وفاقی وزیر اسد عمر کی پریس کانفرنس اسد عمر نے کہاکہ کورونا وبا کے حوالے سے خیبر پختوخوا کو بہت زیادہ چیلنجز درپیش تھے۔ کورونا وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے مزید پڑھیں

Untitled 2 7

وزیراعظم کا شوگر مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا بڑا فیصلہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وزیراعظم نے شوگر مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا بڑا فیصلہ کرتے ہوئے شوگر کمیشن رپورٹ پر ایف بی آر، نیب، ایس ای سی پی، ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی مزید پڑھیں

pic 1527699978

متحدہ اپوزیشن چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی حمایت نہیں کرے گی۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز

ویب ڈیسک(اسلام آباد): نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ اپوزیشن چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی حمایت نہیں کرے گی اور نہ ہی متحدہ اپوزیشن کو ڈپٹی چیئرمین اور پراسیکیوٹر جنرل نیب مزید پڑھیں

23 Ships Docked At Gwadar Port

پاک افغان ٹرانزیٹ ٹریڈ: گوادربندرگاہ سےپہلی بارافغانستان کےلیے تجارتی سامان کی ترسیل شروع

ویب ڈیسک(اسلام آباد):سرکاری حکام کے مطابق پاک افغان ٹرانزیٹ ٹریڈ کے سامان کی پہلی کھیپ بذریعہ سڑک گوادر پورٹ سے افغانستان روانہ ہوگئی ہے۔15 ٹریلر گاڑیوں پرمشتمل افغان ٹرانزیٹ ٹریڈ کے سامان کو بذریعہ سڑک افغانستان روانہ کیا گیا۔ ڈیالا مزید پڑھیں

245820 1752220 updates

وزیراعظم عمران خان آج بروزپیرقوم سے خطاب کریں گے

ویب ڈیسک(اسلام آباد):کرونا کےباعث عیدالاضحیٰ پرلاک ڈاؤن کی صورتحال اور قومی حالات کے تناظر میں وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم ہاؤس کےمطابق خطاب سےقبل وزیراعظم متعلقہ اداروں کے ماہرین سے مشاورت کریں گے۔وزیراعظم عمران مزید پڑھیں