اسلام آباد :چیف جسٹس گلزار احمد کا کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ناکافی سہولت پرازخود نوٹس،کورونا وائرس سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت 13 اپریل کو ہوگی، چیف جسٹس کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا، اٹارنی جنرل، مزید پڑھیں
ویب رپورٹ : جہانگیر ترین کا ٹویٹ پیغام، اپنے ٹویٹ پیغام میں جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ مجھے میری ملز کے ہونے والے آڈٹ پر قطعاً کوئی اعتراض نہیں، نہ میں نے کچھ چھپایا ہے اور نہ مجھے کچھ مزید پڑھیں
پشاور : وزیر اعظم عمران خان کا پشاور میں احساس سیل پوائنٹ کا دورہ، معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیر اعظم کو سیل پوائنٹ کے حوالے سے بریفنگ دی، وزیر اعظم نے انتظامات کا جائزہ لیا.
پشاور : وزیر اعظم عمران خان کی حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں ڈاکٹرز سے گفتگو، ہم ڈاکٹرز اور طبی عملے کے ساتھ ہے آپ کے تحفظ کیلئے تمام وسائل استمال کررہے ہے،طبی عملےکی حفاظت پرتوجہ مرکوز ہے، کورونا وائرس مزید پڑھیں
اسلام آباد:ایوان صدر میں صلوۃ جمہ کےبعد صلوۃ توبہ ادا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اللہ تعالی کے حضور رحم کی التجا اورپوری دنیا کے لیے کورونا وائرس سے نجات کے لئے دعا، وزیر مذہبی امور کاایوان صدر میں مزید پڑھیں
ویب رپورٹ : فواد چوہدری کا ٹویٹ پیغام پاکستان کے انجینئرنگ ادارے اب تک 150کے لگ بھگ خراب وینٹیلیٹرز کو فعال کر چکے ہیں ، پرائیویٹ ہسپتال میں اگر آپ کا وینٹیلیٹر خراب ہے تو آپ ہم آپ کا وینٹیلیٹر مزید پڑھیں
پشاور : وزیراعظم عمران خان کا دورہ پشاور میں سب سے پہلے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا دورہ، وزیراعظم کو کورونا وائرس صورتحال اور روک تھام کے اقدامات پر بریفنگ.وفاقی وزیر اسد عمر،وزیر مملکت شہریار آفریدی ، معاون خصوصی ڈاکٹر مزید پڑھیں
ویب رپورٹ : اوپیک ممالک کا اجلاس ،خام تیل پیدا کرنے والےملکوں نے مئی ا و ر جون کے ماہ میں تیل کی پیداوار یومیہ ایک کروڑ بیرل کم کرنے پر اتفاق کر لیا، میکسیکو نے تیل کی پیداوار کم مزید پڑھیں
لندن : برطانوی وزیراعظم بورس جانسن انتہائی نگہداشت یونٹ سے باہر آ گئے، آئی سی یو سے عام وارڈ میں منتقل، بورسن جانسن تین راتیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج رہے، لندن کے سینٹ تھامس ہسپتال میں بورس جانسن مزید پڑھیں
اسلام آباد :نيشنل کمانڈ اینڈ آپريشن سینٹر نے کورونا وائرس کے تازہ اعداوشمار جاری کر دیئے، ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 4601 ہو گئی،727 افراد صحتیاب جب کہ اب تک 66افراد زندگى کى بازى مزید پڑھیں
اسلام آباد : پی آئی اے کی پرواز پی کے 8852 اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی،بیجنگ سے پی آئی اے کی پرواز پر کورونا وائرس سے بچاؤ کا حفاظتی سامان لایا گیا. حفاظتی سامان میں ماسک، کٹس ،وینٹی لیٹرز وغیرہ مزید پڑھیں
اسلام آباد : ریلوے نے وزیراعظم کی اجازت کے بعد پہلے مرحلے میں اپ اینڈ ڈاون کی20 مسافر ٹرینیں چلانے کا شیڈول ترتیب دیدیا. پہلے مرحلے میںجن سیکشنوں پرزیادہ رش ہے ان سیکشنوں پر یہ ٹرینیں چلائی جائیگی ان ٹرینوں مزید پڑھیں
پشاور:خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے 65 نئے کیسز سامنے آگئے ،رپورت کے مطابق مجموعی کیسز کی تعداد 620 ہوگئی ،پشاور میں سب سے زیادہ کیسز 18 رپورٹ دیر اپر 14 اور مردان میں 8 کیسز ررپورٹ ہوئے .سوات 5 ، مزید پڑھیں
اسلام آباد :معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی بریفنگ میں کہنا تھا کہ ہیلتھ پروفیشنلز کی حفاظت اولین ترجیع ہے ، ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں حفاظتی سامان کی استعمال کے حوالے سے تفصیلات درج ہیں مزید پڑھیں
وزارت اوورسیز اور وزارت برائے امور نوجوانان کے مابین ایک اہم فیصلہ۔ معاون خصوصی زلفی بخاری اور معاون خصوصی عثمان ڈار کی ملاقات۔ بیرون ملک پاکستانیوں کو ٹائیگر فورس میں شامل کرنے کا فیصلہ۔ بیرونی ملک ٹائیگرز مخیر حضرات کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: صدر مملکت نے اس مشکل وقت میں اس ٹیم کو پاکستان بھیجنے پر چینی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ کورونا وائرس عالمی نظام صحت کے لئے خطرہ بن گیا ہے اور وائرس سے لاحق خطرات سے نمٹنے کے مزید پڑھیں
اسلام آباد : پاکستان میں تعینات افغان سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا،پاکستان کاافغانستان میں گرفتار داعش لیڈر اسلم فاروقی کی حوالگی کا مطالبہ،پاکستان نے افغان سرزمین پرداعش کی سرگرمیوں پراپنے خدشات سے پہلے ہی آگاہ کیا تھا،افغانستان میں مزید پڑھیں
ویب ڈسک :ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 5 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دیدی، اےڈی بی پاکستان کی کورونا وائرس سے نمٹنے کی کوششوں کی حمایت کرتی ہے، فنڈز کورونا کے خلاف پاکستان کی لڑائی کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ ،برآمد کنندگان کو 100ارب کا ریلیف دیا گیا ، ایس ایم ای اور زرعی شعبے کیلئے بھی 100ارب کا ریلیف دیا جارہا ہے،ایمرجنسی رسپانس کیلئے بھی فنڈز مختص کئے مزید پڑھیں
اسلام آباد:کورونا وائرس پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس۔ یہ کورونا وائرس پر پارلیمانی کمیٹی کا دوسرا اجلاس ہے .اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم نمبر 2 میں ہو رہا۔اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں