Screen Shot 2020 04 10 at 3.13.42 PM

ایوان صدر میں صلوۃ توبہ ادا

اسلام آباد:ایوان صدر میں صلوۃ جمہ کےبعد صلوۃ توبہ ادا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اللہ تعالی کے حضور رحم کی التجا اورپوری دنیا کے لیے کورونا وائرس سے نجات کے لئے دعا، وزیر مذہبی امور کاایوان صدر میں جمعہ کا خطبہ مغفرت کیلئے اجتماعی دعا ۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا شمالی وزیرستان میں سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس