Screen Shot 2020 04 10 at 1.22.28 PM

کورونا وائرس کے تازہ ترین اعداوشمار جاری

اسلام آباد :نيشنل کمانڈ اینڈ آپريشن سینٹر نے کورونا وائرس کے تازہ اعداوشمار جاری کر دیئے، ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 4601 ہو گئی،727 افراد صحتیاب جب کہ اب تک 66افراد زندگى کى بازى ہار گئے ہیں،آزاد کشمیر میں نئے کيسز سامنے آنے کے بعد تعداد 33 ہو گئى،وفاقی دارلحکومت میں کرونا وائرس کے 107 کیس رپورٹ ہوئے،پنجاب میں کرونا وائرس کے 2279 جبکہ سندھ میں 1128 کیس رپورٹ ہوئے،خیبر پختونخواہ میں 620 ،بلوچستان 219 کیس رپورٹ ہوئے،گلگت بلتستان میں 215 مريض ہیں.

مزید پڑھیں:  اسرائیل نے حد پار کر لی، اب انتقام کا وقت آن پہنچا، حزب اللہ