پشاور:خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے 65 نئے کیسز سامنے آگئے ،رپورت کے مطابق مجموعی کیسز کی تعداد 620 ہوگئی ،پشاور میں سب سے زیادہ کیسز 18 رپورٹ دیر اپر 14 اور مردان میں 8 کیسز ررپورٹ ہوئے .سوات 5 ، بونیر سے 4 کیسز ایبٹ آباد 3 ،شانگلہ سے 2 کیس رپورٹ ہوئے .چارسدہ ،ڈی آئی خان ، صوابی ،نوشہرہ سے ایک ایک کیس سامنے آگیا .شمالی وزیرستان اور اورگزئی سے بھی ایک ایک کیس رپورٹ ہوا .محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 22 ہوگئی .اب تک 128 مریض صحتیاب ہوئے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments