لندن : برطانوی وزیراعظم بورس جانسن انتہائی نگہداشت یونٹ سے باہر آ گئے، آئی سی یو سے عام وارڈ میں منتقل، بورسن جانسن تین راتیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج رہے، لندن کے سینٹ تھامس ہسپتال میں بورس جانسن کو علاج کی بہترین سہولیات مہیا کی جارہی ہیں.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments