17916138941580535894

ڈاکٹر فردوس کی عالمی ذرائع ابلاغ سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اجاگر کرنے کی اپیل

پاکستان نے عالمی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے اپیل کی ہے کہ بے یارومددگارکشمیریوں کے نصب العین کوآگے بڑھانے کیلئے ان کی کوششوں میں تعاون کریںجنہیں انتہاپسندبھارتی حکومت کے مظالم کاسامناہے۔یہ اپیل اطلاعات ونشریات کے با رے میں وزیراعظم کی مزید پڑھیں

5e34fc971fc13

ایف اے ٹی ایف کی شرائط پورا کرنے کے لیے درجنوں قوانین میں ترامیم کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی شرائط پر پورا اترنے کے لیے آئندہ 6 ماہ کے دوران کم از کم ایک درجن قوانین میں ترامیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ مزید پڑھیں

3035788671580525351

آئندہ ایک سال کے دوران ایک ہزار پناہ گاہیں قائم کی جائیں گی:ڈاکٹر فردوس

اطلاعات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے پناہ گاہ منصوبے کے تحت آئندہ ایک سال کے دوران ملک بھر میں ایک ہزار پناہ گاہیں قائم کی جائیں گی۔ مختلف مزید پڑھیں

15565499991580529697

سائنس اورٹیکنالوجی کی وزارت وزیراعظم کو تیس ارب ڈالرمالیت کا غیرروایتی برآمدی منصوبہ پیش کرے گی:فواد چوہدری

سائنس اورٹیکنالوجی کے وزیرچوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ ان کی وزارت اس ہفتے وزیراعظم کو تیس ارب ڈالرمالیت کا غیرروایتی برآمدی منصوبہ پیش کرے گی۔ انہوں نے ایک ٹوئیٹ میں کہاکہ اس برآمدی منصوبے کابڑاحصہ بائیوٹیکنالوجی پرمشتمل ہوگا جس مزید پڑھیں

20424153221580470122

احساس کفالت پروگرام پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کی جانب ایک قدم ہے:ڈاکٹرفردوس

اطلاعا ت ونشریات کے بارے میں معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہےکہ احساس کفالت پروگرام پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کی جانب ایک قدم ہے۔ انہوں نے آج ایک ٹویٹ میں کہا کہ اس پروگرام کے تحت 70 مزید پڑھیں

4792100171580438892

کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں بھارت کو حیران کن ردعمل ملے گا: میجرجنرل آصف غفور

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سبکدوش ہونے والے ڈائریکٹرجنرل میجرجنرل آصف غفور نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا بیان مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں بھارت کو حیران کن ردعمل ملے گا۔اسلام آباد میں مزید پڑھیں

1580444782

حکومت کروناوائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیارہے:ڈاکٹر ظفر

صحت کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرظفرمرزانے کہاہے کہ حکومت کروناوائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیارہے اوراپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کررہی ہے۔ دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی کے ہمراہ اسلام آبادمیں مزید پڑھیں

11 1

شام:سرکاری فوج نے صوبہ ادلب کے اہم قصبے کا قبضہ دوبارہ حاصل کرلیا

شام میں سرکاری فوج نے صوبہ ادلب کے اہم قصبے Maaret Alnuman کا قبضہ دوبارہ حاصل کرلیاہے۔ انسانی حقوق کے بارے میں شام کی نگران تنظیم کے مطابق یہ قصبہ دارالحکومت دمشق کو حلب شہر سے ملانے والی سڑک پرواقع مزید پڑھیں

9 2

صوبہ کے تعلیمی اداروں میں طلباہ کو تعلیم کی فراہمی کے ساتھ ساتھ بہترین تربیت بھی لازمی جزو ہے،شاہ فرمان

پشاور: گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کہاہے کہ صوبہ کے تعلیمی اداروں میں طلباہ کو تعلیم کی فراہمی کے ساتھ ساتھ بہترین تربیت بھی لازمی جزو ہے، ہمیں اپنے زمانہ طالبعلمی میں تعلیمی اداروں کے ماحول اور اساتذہ کے طرز زندگی اور طرز مزید پڑھیں

8 2

مصنوعی مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے مکینزم تیار کرلیا،شوکت یوسفزئی

پشاور(مشرق نیوز) خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ جمہوریت کا حسن ہے کہ اپوزیشن عوامی مسائل کو سامنے لائے،حکومت چاہتی ہے کہ مسئلے حل کرے لیکن مشکلات ہوتی ہیں۔ مصنوعی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے مزید پڑھیں

5 1

اوور لوڈ گاڑیوں کے باعث شاہراہوں کے نقصان کی تلافی افسران کریں گے، عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے واضح کیا ہے کہ اگر گنجائش سے زائد وزن سے لدی (اوور لوڈ) گاڑیوں سے شاہراہوں اور موٹر ویز کو نقصان ہوا تو سرکاری محکمے اور متعلقہ حکام سے نقصان کی تلافی مزید پڑھیں

4 2

پاکستان افریقہ تجارت سے متعلق کانفرنس آج نیروبی میں شروع ہورہی ہے

اکستان اور افریقہ کے درمیان تجارت کے فروغ سے متعلق پہلی دوروزہ کانفرنس آج (جمعرات) نیروبی میں شروع ہورہی ہے پاکستان اورکینیا نے مشترکہ طورپر اس کانفرنس کااہتمام کیاہے جس میں دوسرے افریقی ممالک کے نمائندے بھی شرکت کریں گے۔کانفرنس مزید پڑھیں

3 2

وزیراعظم کی گندم کی ضروریات پوری کرنےکیلئے قبل ازوقت منصوبہ بندی کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے آئندہ دنوں میں ملک میں گندم کی ضروریات پوری کرنے اور اس پر آنے والی لاگت کے تخمینے اور طریقہ کار پر تیزی سے عملدرآمد کے لئے قبل ازوقت منصوبہ بندی کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں مزید پڑھیں

16

حکومت نے کروناوائرس کی روک تھام کیلئے تکنیکی کورکمیٹی تشکیل دی

حکومت نے نوول کروناوائرس کی روک تھام کے لئے صورتحال کی باضابطہ نگرانی اور فوری منصوبہ تیارکرنے کے لئے ایک تکنیکی کورکمیٹی تشکیل دی ہے۔ وزارت صحت کے ایک اہلکارکے مطابق قومی ادارہ صحت نے اس بیماری کے بین الاقوامی مزید پڑھیں

25

محسن داوڑ اور علی وزیر کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی ایم رہنما اور ممبران قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ اور علی وزیر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو مزید پڑھیں

24

چیف جسٹس کے حکم پر ابھی مستعفی ہونے کو تیار ہوں. شیخ رشید

مجھے نہیں معلوم کہ میرا ووٹ اتنا اہم ہے کہ اس سے حکومتیں بنتی اور گرتی ہیں. وزیرریلولے کی صحافیوں سے گفتگو وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کے حکم پر ابھی مستعفی ہونے کو تیار ہوں‘مجھے نہیں معلوم کہ میرا ووٹ مزید پڑھیں

23 1

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کے گھر کی نیلامی روک دی

اسحاق ڈار کی اہلیہ نے نیلامی کے عمل کو روکے جانے کی درخواست دائر کی گئی تھی لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاون میں واقع اسحاق ڈار کے گھر کی نیلامی کو روک دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آج نیلامی کا عمل شروع کیا مزید پڑھیں