عمران خان کی بھوک ہڑتال

عمران خان کی جیل میں ناروا سلوک کیخلاف بھوک ہڑتال کی دھمکی

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے جیل میں ناروا سلوک کے خلاف بھوک ہڑتال کی دھمکی دے دی ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین عمران خان نے جیل میں ناروا سلوک پر بھوک ہڑتال پر مزید پڑھیں

محرم سیکورٹی پلان

پشاور میں محرم سیکورٹی پلان تیار ،14ہزار پولیس افسران و اہلکار فرائض انجام دیں گے

ویب ڈیسک: کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے محرم الحرام سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی،14ہزار پولیس افسران و اہلکار محرم الحرام کے دوران سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ خصوصی سکیورٹی پلان کے مطابق شہر میں سکیورٹی مزید بہتر مزید پڑھیں

سعودی شہریت

سعودی فرماں روا کا اہل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان

ویب ڈیسک: سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مختلف شعبوں میں اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کردیا۔ شاہ سلمان کے جاری شاہی فرمان میں سائنسدانوں، طبی ماہرین، محققین، انوویٹرز ،کاروباری افراد اور منفرد مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ملاقات

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی امریکی وفد سے ملاقات،سائفر کا معاملہ اٹھا دیا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے امریکی وفد سے ملاقات کے دوران سائفر کا معاملہ اٹھا دیا ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور سے نیو یارک اسٹیٹ اسمبلی اور امریکی پاکستانی پبلک افئیرز مزید پڑھیں

بھٹہ خشت ایسوسی ایشن

پاکستان بھٹہ خشت ایسوسی ایشن کاملک بھر میں بھٹے بند کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک: پاکستان بھٹہ خشت ایسوسی ایشن نے 15جولائی سے ملک بھر میں بھٹے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ پاکستان بھٹہ خشت ایسوسی ایشن کے صدر محمد شعیب خان نیازی نے کہا ہے کہ اینٹوں کی فروخت میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کی مذمت

وزیراعلیٰ کی مردان دھماکے کی مذمت ، تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے مردان دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے پولیس حکام سے واقعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے مزید پڑھیں

پیٹرولیم ڈیلرز

پیٹرولیم ڈیلرز کا ہنگامی اجلاس آج طلب، اگلا لائحہ عمل طے ہوگا

ویب ڈیسک: پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہنگامی اجلاس آج شام کو طلب کیا گیا ہے جس میں ملک گیر ہڑتال کے حوالے سے اگلا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔ چیئرمین پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

پیٹرولیم ہڑتال ختم

پیٹرولیم ڈیلرز نے ملک بھر میں جاری ہڑتال ختم کردی

ویب ڈیسک: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں پیٹرول پمپس پر جاری ہڑتال فوری طور پر موخر کردی ۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کئیر اسٹارمر

کیئر سٹارمر برطانیہ کے نئے وزیر اعظم منتخب ہوگئے

ویب ڈیسک: لیبر لیڈر سر کیئر سٹارمر برطانیہ کے نئے وزیر اعظم منتخب ہوگئے، سر کیئر سٹارمر می بیکنگھم پیلس میں کنگ چارلز سے ملاقات کی، ملاقات کی بعد ان کے وزیر اعظم ہونے کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔ بیکنگھم مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی طلب

9 مئی کیس، عدالت نے شاہ محمود قریشی کو جیل سے طلب کرلیا

ویب ڈیسک: لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی سے متعلق مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے طلب کر لیا ۔ تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ایڈمن جج خالد مزید پڑھیں

قتل شدہ نعشیں برآمد

نوشہرہ :کرنل شیر خان انٹر چینج کے قریب تین افراد کی قتل شدہ نعشیں برآمد

ویب ڈیسک:نوشہرہ میں کرنل شیر خان انٹر چینج کے قریب تین افراد کی قتل شدہ نعشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ پولیس ذرائع کے مطابق تینوں افراد کسی اور جگہ پر فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد نعشیں یہاں پھینکی گئی مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم کا استقبال

ٹی 20ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

ویب ڈیسک: ٹی 20ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم اپنے وطن پہنچ گئی، شاندار استقبال کے لئے پورا ممبئی سڑکوں پر امڈ آیا ۔ پہلے دہلی ائیر پورٹ پر بورڈ حکام نے استقبال کیا ،کیک بھی کاٹا، عوام کی مزید پڑھیں

190ملین پاؤنڈ ریفرنس

190ملین پاؤنڈ ریفرنس:اعظم خان، پرویز خٹک سمیت 4گواہان طلب

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان، سابق وزیر دفاع پرویز خٹک، زبیدہ جلال اور پٹواری گوہر عباس کو بطور گواہ طلب کر لیا۔ اڈیالہ جیل میں مزید پڑھیں

پشاور میں پیٹرول پمپس بند

حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد پشاور میں بھی پیٹرول پمپس بند

ویب ڈیسک:ٹیکسوں کے معاملے پرحکومت اور پٹرولیم ڈیلرز کے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی پیٹرول پمپس بند،شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ صوبائی دارالحکومت پشاور میں بھی صفراعشاریہ مزید پڑھیں

پانی بلوں میں اضافہ

پشاور : پانی کے بلوں میں اضافہ،پانچ مرلے گھر کیلئے ماہانہ بل 250روپے مقرر

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں پانی کے بلوں میں 10فیصد اضافہ ،پانچ مرلے تک گھریلو صارفین کے لئے ماہانہ بل 250 روپے مقرر کردیا گیا ۔ جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق6 سے 10 مرلہ گھروں کے پانی کا بل 375، مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت آغاز،100انڈیکس میں اضافہ

ویب ڈیسک: پاکستان اسٹاک یکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرکاروبار کا مثبت رجحان ،100انڈیکس میں 196پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ۔ کاروبار کے دوران انڈیکس 80ہزار479 پوائنٹس پر ٹریڈکرتے ریکارڈ کیا گیا، گزشتہ روز بھی کاروبار کا مثبت دن رہاگزشتہ مزید پڑھیں