وزیراعظم

وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، بجٹ منظوری پر حمایت مانگ لی

ویب ڈیسک:وزیراعظم میاں شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور بجٹ کی منظوری پر حمایت مانگ لی ۔ ملاقات میں بجٹ کے علاوہ ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور معاشی امور پر بھی غور کیا مزید پڑھیں

پاسپورٹ

بیرون ممالک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے بیرون ممالک سیاسی پناہ حاصل کرنے والوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر اس ضمن میں ایک مراسلہ وزارت خارجہ اور دیگر متعلقہ مزید پڑھیں

ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکم

مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ آف پاکستان نے مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹس بند کرنے کاحکم جاری کردیا ۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مونال گروپ کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کا عید پر ٹرین کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان

ویب ڈیسک: پاکستان ریلوے کی جانب سے عیدالضحیٰ پر ٹرین کے کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کرایوں میں رعایت کا اطلاق ریلوے کے زیرِ انتظام تمام مسافر ٹرینوں مزید پڑھیں

الیکٹرانک میڈیا گائیڈ لائنز کے مطابق رپورٹنگ کر سکتا ہے، عدالت

ویب ڈیسک: الیکٹرانک میڈیا میں عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کے پیمرا نوٹیفکیشن کے خلاف کورٹ رپورٹرز اور صحافتی تنظیموں کی درخواستوں پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے سماعت کی۔ ان درخواستوں کے ساتھ پاکستان فیڈرل یونین آف مزید پڑھیں

ارباب نیاز سٹیڈیم پر جاری تعمیراتی کام تاحال مکمل نہ ہو سکا، گورنر خیبرپختونخوا

ویب ڈیسک: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ارباب نیاز سٹیڈیم تاریخی جگہ ہے۔ یہاں شہید بے نظیربھَٹو نےآخری جلسہ کیا تھا۔ گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ اس لئے یہ گراونڈ ہمارے لئے جذباتی اہمیت رکھتا مزید پڑھیں

مودی کو انتخابات میں اکثریت نہیں ملی، ان کا تکبرکم ہوا ہے، خواجہ آصف

ویب ڈیسک: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مودی کو انتخابات میں اکثریت نہیں ملی، اس وجہ سے ان کا تکبر کم ہوا ہے۔ پارلیمنٹ میں انہوں نے مزید بتایا کہ مودی اب اتحادیوں پر انحصار کرینگے جس مزید پڑھیں

10 رکنی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے 10 رکنی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ تشکیل دے دی۔ اس حوالے سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ کی قائمہ مزید پڑھیں

الیکشن ٹریبونل کیوں تبدیل کیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ برہم

ویب ڈیسک: الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ الیکشن ٹریبونل کیوں تبدیل کیا، الیکشن کمیشن کو جوابدہ ہونا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں