جاسوس سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کا تجربہ ناکام، شمالی کوریا کی تصدیق

ویب ڈیسک: شمالی کوریا کی جانب سے خلا میں جاسوس سیٹلائٹ بھیجنے کا تجربہ ناکام ہونے کی تصدیق کر دی گئی۔ اس حوالے سے شمالی کوریا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ خلا میں جاسوس سیٹلائٹ کی لانچنگ کے مزید پڑھیں

دوسرے ممالک کیخلاف اپنی سرزمین کے استعمال کی اجازت نہیں دیتے، ذبیح اللہ مجاہد

ویب ڈیسک: کالعدم ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے افغان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ہم کسی کو افغان سرزمین دوسرے ملکوں کے خلاف مزید پڑھیں

سپین نے حکومتی سطح پر فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کر لیا

ویب ڈیسک: ناروے اور سوٹزرلینڈ کے ساتھ ساتھ سپین نے حکومتی سطح پر فلسطین کو باقاعدہ ایک آزاد ریاست تسلیم کرنے کی منظوری دیدی۔ ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران کہا کہ آزاد فلسطین ریاست کا مزید پڑھیں

یوم تکبیر ، صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں ریلیوں کا انعقاد ، عوام کی بھرپور شرکت

ویب ڈیسک: یوم تکبیر کے حوالے سے صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ ان میں تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے بھرپور شرکت کی ۔ ضلع چارسدہ میں یوم تکبیر کے حوالے سے مشترکہ ریلی مزید پڑھیں

شہباز شریف چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل مقرر

ویب ڈیسک: کابینہ کمیٹی برائے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل تشکیل دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں کابینہ کمیٹی برائے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل تشکیل دے دی گئی۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

وفاق اور نیب گندم خریداری مہم کی تحقیقات کریں، امجد خان آفریدی

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی کے رہنما امجد خان آفریدی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گندم خریداری میں کرپشن بلین ٹری، بی آر ٹی سکنڈل کا تسلسل ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی گندم خریداری مہم کرپشن کا مزید پڑھیں

پشاور، عازمین حج کو جدہ لے کر جانے والی قومی ایئر لائن کی فلائٹ تاخیر کا شکار

ویب ڈیسک: عازمین حج کو پشاور سے جدہ لے کر جانے والی قومی ائیر لائن کی پرواز تاخیر کا شکار ہوگئی جس سے مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس حوالے سے عازمین حج کا کہنا مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق سردار تنویر الیاس کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت جوڈیشل میجسٹریٹ عباس شاہ نے کی۔ مزید پڑھیں

صیہونیوں کارفح میں رہائشی عمارت پرحملہ، 230سےزائدفلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ کے بعد رفح پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی افواج کی بربریت کے باعث 230سےزائدفلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر کی حالت مزید پڑھیں

یوم تکبیر ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنانے کیلئے اتحاد کی یاددلاتاہے

ویب ڈیسک: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے یوم تکبیر کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یوم تکبیر ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنانے کیلئے اتحاد کی یاد دلاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دن ملکی سالمیت مزید پڑھیں