خاتم النبیین ﷺ کی ولادت انسانیت

خاتم النبیین ﷺ کی ولادت انسانیت پر اللہ کا احسان عظیم ہے، علی امین

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے عید میلا د النبی ﷺکے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا گیا کہ خاتم النبیین ﷺ کی ولادت انسانیت پر اللہ تعالیٰ کا احسان عظیم ہے۔ مزید پڑھیں

راولپنڈی اور کوئٹہ میں موبائل فون

12ربیع الاول پر راولپنڈی اور کوئٹہ میں موبائل فون سروس معطل

ویب ڈیسک: 12ربیع الاول پر راولپنڈی اور کوئٹہ میں موبائل فون سروس معطل کر دی گئی۔ حکام کے مطابق 12ربیع الاول کے موقع پر راولپنڈی میں موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل رہے گی، اس حوالے سے مزید بتایا مزید پڑھیں

جشن عید میلادالنبیﷺ کی خوشی میں

جشن عید میلادالنبیﷺ کی خوشی میں پوراملک سج گیا، پررونق تقاریب جاری

ویب ڈیسک: جشن عید میلادالنبیﷺ کی خوشی میں پورا ملک سج گیا، گلیاں اور تمام راستوں پر چراغاں کیا گیا ہے جس سے پورا ملک روشن ہو گیا۔ اس دوران پررونق تقاریب کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ جشن میلا مصطفیٰ مزید پڑھیں

پشاور میں جشن عید میلادالنبی

پشاور میں جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عقیدت سے منایا جا رہا ہے

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ پشاور میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے نماز فجر کے بعد مزید پڑھیں

حضرت محمد ﷺ کی اسوہ حسنہ

حضرت محمد ﷺ کی اسوہ حسنہ تمام انسانوں کیلئے مشعل راہ ہے، فیصل کریم

ویب ڈیسک: جشن عیدمیلادالنبی ﷺ کے پر مسرت دن پر گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ حضرت محمد ﷺ کی اسوہ حسنہ تمام انسانوں کیلئے مشعل راہ ہے۔ عیدمیلادالنبی ؐ کے موقع پر گورنر خیبر مزید پڑھیں

نبی کریمﷺ کی زندگی

نبی کریمﷺ کی زندگی ہدایت کا بہترین نمونہ ہے، صدر/ وزیراعظم

ویب ڈیسک: جشن عیدمیلادالنبیﷺ پر صدر اور وزیراعظم کی جانب سے بھی خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔ صدر مملکت اور وزیراعظم نے کہا ہے کہ نبی کریمﷺ کی زندگی ہمارے لئے ہدایت کا بہترین نمونہ ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

صیہونیوں کی پناہ گزین کیمپوں پربمباری

صیہونیوں کی پناہ گزین کیمپوں پربمباری، 38 سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں شہری آبادی ملیا میٹ کرنے اور پورا انفراسٹرکچر تباہ و برباد کرنے کے بعد اب اسرائیلی افواج نے دیگر ٹارگٹ ہٹ کرنا شروع کر دیئے، اس دوران صیہونیوں کی پناہ گزین کیمپوں پربمباری کی گئی ہے مزید پڑھیں

ملزم کی موت معمہ بن گئی

بنوں، چوری کے الزام میں گرفتار ملزم کی موت معمہ بن گئی ، ایس ایچ او معطل

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں چوری کے الزام میں گرفتار ملزم کی موت معمہ بن گئی، چوری کے الزام میں پولیس کے حوالے کیا جانے والے ملزم جاں بحق ہو گیا۔ اس سلسلے مِیں پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار مزید پڑھیں

پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی بمباری

پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی بمباری، مزید 25 سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری ہے، مختلف مقامات پر کی جانیوالی صیہونی بمباری کے دوران مزید 25 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی کر دیئے گئے۔ اسرائیلی فورسز نے غزہ بھر مزید پڑھیں

آئینی ترمیم کا معاملہ مؤخر

وزیراعظم کے دورہ امریکا سے واپسی تک آئینی ترمیم کا معاملہ مؤخر

ویب ڈیسک: وزیراعظم کے دورہ امریکا سے واپسی تک آئینی ترمیم کا معاملہ مؤخر کر دیا گیا۔ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے اتوار کو رات دیر تک جاری رہنے والا قومی اسمبلی اور گزشتہ روز 3 بار وقت مزید پڑھیں

آئینی ترامیم کیلئے بلاول متحرک

آئینی ترامیم کیلئے بلاول متحرک، چند گھنٹوں میں مولانا سے دوسری ملاقات

ویب ڈیسک: آئینی ترامیم کیلئے بلاول متحرک ہو گئے، اس سلسلے چیئرمین پیپلز پارٹی چند گھنٹوں میں ہی دوبارہ ملاقات کیلئے جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ یاد رہے کہ بلاول بھٹو مزید پڑھیں

صوبے کی ترقی اور بحالی امن

صوبے کی ترقی اور بحالی امن میں علماء کا کردار نمایاں ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے جمعیت علماء اسلام س کے سیکرٹری جنرل یوسف شاہ سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کی ترقی اور بحالی امن میں علماء کا کردار نمایاں ہے۔ ملاقات میں رہنماوں مزید پڑھیں

تحریک انصاف اراکین کے لاجز سے

تحریک انصاف اراکین کے لاجز سے سب جیل سٹیٹس ختم،پولیس ہٹادی گئی

ویب ڈیسک: پارلیمنٹ میں‌تحریک انصاف اراکین کے لاجز سےسب جیل سٹیٹس ختم کرتے ہوئے ، پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کو رہا جبکہ لاجز سے پولیس ہٹا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو رہا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس 18 ستمبر

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس 18 ستمبر کو طلب، 35 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئیگا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس 18 ستمبر کو طلب کر لیا گیا ہے، اجلاس میں 35 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئیگا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اجلاس کی صدارت کریں گے۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں 35 نکاتی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کا کیس الیکشن کمیشن میں سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کا کیس الیکشن کمیشن نے سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کرتے ہوئے تحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات کیس 18 ستمبر سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ اس حوالے مزید پڑھیں