بجلی پیدا کرنے کے باوحود مالاکنڈ کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں، سلیم الرحمان

ویب ڈیسک: مالاکنڈ کے بجلی گھروں سے ملک بھر کو بجلی فراہمی کی جاتی ہے اس کے باوجود مالاکنڈ کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں۔ مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کا نفاذ مسترد کرتے ہیں۔ جو لوگ ملاکنڈ میں ٹیکس مزید پڑھیں

نوشہرہ، جہانگیرہ میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ پر اہالیان علاقہ سراپا احتجاج

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ کے علاوہ جہانگیرہ میں ظالمانہ لوڈشیڈنگ پر اہالیان علاقہ سراپا احتجاج بن گئے۔ اہالیان علاقہ نے کہا کہ 24 گھنٹوں میں صرف 8 سے 10 گھنٹوں کے لئے بجلی فراہم کی جاتی ہے جو سراسر زیادتی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں ہنگاموں پر آئی جی پولیس سہیل حبیب تاجک برطرف

ویب ڈیسک: آزاد کشمیر میں ہونے والے ہنگاموں پر آئی جی پولیس سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا کر اسٹبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سہیل حبیب مزید پڑھیں

پاکستانی اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش

ویب ڈیسک: کانز فلم فیسٹیول کا میلہ اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے۔ فیسٹیول میں پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر بھی پیش کر دی گئی۔ دی گلاس ورکر کے ڈائریکٹر مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی پولیس اختیارات کا غلط استعمال کررہی ہے، انسداد دہشتگردی عدالت

ویب ڈیسک: ایگری کلچر ٹریننگ انسٹیٹیویٹ حملہ کیس کے حوالے سے پشاور کے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ حکم نامے میں بتایا گیا کہ اے ٹی سی ملزم حماد الدین کی گرفتاری غیرقانونی قرار مزید پڑھیں

غزہ میں نئی اسرائیلی فوجی حکومت قائم کرنے کے منصوبے کا انکشاف

ویب ڈیسک: غزہ میں خون آشام کے بعد نئی اسرائیلی فوجی حکومت قائم کرنے کے منصوبے کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا ہے، اسرائیلی ایوانوں میں اس موضوع پر بحث و مباحثہ چل نکلا ہے۔ اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ہم سرکاری املاک، اپنے اداروں اور محکموں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، عطا تارڑ

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ ہم اپنی سرکاری املاک، اداروں اورع محکموں کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو شہرت کے ساتھ ساتھ کمائی میں بھی آگے

ویب ڈیسک: پرتگال کے معروف سٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو دنیا بھر میں شہرت کے ساتھ ساتھ کمائی میں بھی آگے نکل گئے۔ ذرائع کے مطابق 2024 میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے 50 ایتھلیٹس کی فہرست میں کرسٹانو رونالڈو سرفہرست مزید پڑھیں

کرغزستان صورتحال پر ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، شدید احتجاج

ویب ڈیسک: کرغزستان میں پرتشدد واقعات کے دوران پاکستانی طلبہ کے ہاسٹل پر حملے اور طلبہ کو زدوکوب کرنے پر اسلام آباد میں تعینات کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا۔ وزارت خارجہ مزید پڑھیں

ٹیکساس میں طوفانی بارشوں کے باعث 4 افراد ہلاک، بجلی کا نظام درہم برہم

ویب ڈیسک: امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی۔ نظام زندگی مفلوج، بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ طوفانی بارشوں کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مزید پڑھیں

غزہ کیلئے سرحدی کراسنگ کو کھولنا ہو گا، امدادی ٹرک تیار کھڑے ہیں، جان کربی

ویب ڈیسک: امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جان کربی نے غزہ میں زمینی امداد بند کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ غزہ کیلئے سرحدی گراسنگ کو کھولنا ہوگا۔ جان کربی کا مزید پڑھیں

تائیوان پارلیمنٹ مچھلی منڈی بن گیا، اراکین مشت و گریباں

ویب ڈیسک: تائیوان پارلیمنٹ اجلاس کے دوران مچھلی منڈی میں بدل گیا، اراکین پارلیمنٹ دستو گریبان اور ایک دوسرے پر لاتوں و مکوں کی بارش کر دی۔ ذرائع کے مطابق تائیوان پارلیمنٹ میں اصلاحات کے حوالے سے تبادلہ خیال کے مزید پڑھیں

فیصل واوڈا اور مصطفی کمال توہین عدالت کے مرتکب ہیں، حکم نامہ جاری

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنسز کے حوالے سے حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عدلیہ مخالف سینیٹر فیصل واوڈا کا بیان، توہین عدالت نوٹس پر مزید پڑھیں

فیصل کریم کی نامزدگی سے سازشی ٹولہ صوبے میں سیاسی عدم استحکام چاہتا ہے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ فیصل کریم کنڈی عوام کے مسترد کردہ ہیں، ان کی صوبے میں نامزدگی سے ظاہر ہے کہ سازشی ٹولہ صوبے میں سیاسی عدم استحکام چاہتا مزید پڑھیں

9 مئی واقعات، صوبائی وزیر مذہبی امور عدنان قادری کی ضمانت خارج

ویب ڈیسک: 9 مئی کے واقعات میں صوبائی وزیر مذہبی امور عدنان قادری کا نام بھی لیا جا رہا ہے۔ پشاور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں صوبائی وزیر مذہبی امور عدنان قادری کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں