ہمارے خلاف گواہی کوئی نہِیں، چھاپے جاری ہیں، بڑی تبدیلی آنیوالی ہے، شیخ رشید

ویب ڈیسک: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے راولپنڈی کی انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ ملک بھر سے کیا جا رہا مزید پڑھیں

لنڈی کوتل بڑی تباہی سے بچ گیا، 8 کلو بارودی مواد ناکارہ بنا دیا گیا

ویب ڈیسک: لنڈی کوتل بڑی تباہی سے بچ گیا۔ سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے 8 کلو بارودی مواد ناکارہ بنا دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بارودی مواد ایک کیبن میں چاروازگئی پولیس چیک پوسٹ مزید پڑھیں

غیر یقینی سیاسی صورتحال میں بہتری مہنگائی کنٹرول کرنے میں معاون قرار

ویب ڈیسک: سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پہلی ششماہی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک کی غیر یقینی سیاسی صورتحال میں بہتری کی بدولت مہنگائی کنٹرول کرنے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔ سٹیٹ بینک نے پاکستانی مزید پڑھیں

چترال، چلم جوشٹ کا تاریخِ تہوار وادی رمبور میں شروع، سیاحوں کا رش

ویب ڈیسک: ضلع چترال میں کالاش تہوار چلم جوشٹ وادی رمبور میں شروع ہو گیا۔ اس دوران مقامی افراد کے ساتھ ساتھ سیاحوں کا بھِی تانتا بندھ گیا۔ قدیم کالاش تہوار چلم جوشٹ پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر و ممبران کےاثاثوں کی تحقیقات کامطالبہ،دائر پٹیشنز نمٹائی جائیں

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ فارم 47 سے ملک پر مسلط کئے گئے ٹولے کیخلاف تحقیقت سمیت چیف الیکشن کمشنر و ممبران کے اثاثوں کی تحقیقات بھی ہونی چاہئے۔ ان کا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا ہاؤس میں گورنر کے لئے مختص بلاک ختم، داخلے پر پابندی

ویب ڈیسک: گورنر اور وزیراعلیٰ کے مابین اختلافات نے نیا رخ اختیار کر لیا۔ خیبرپختونخوا ہاؤس میں گورنر کے لئے مختص بلاک ختم، گورنر انیکسی فی الحال ممبران صوبائی اسمبلی اور وزراء استعمال کریں گے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر مزید پڑھیں

غزہ جنگ میں اسرائیلی مظالم پر امریکی انٹیلی جنس افسر مستعفی

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری جنگ کے دوران فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم اس قدر بڑھ گئے کہ اب ساتھی بھی صیہونیوں کا ساتھ چھوڑنے لگے۔ ایسا ہی ایک واقعہ امریکی فوج میں رونما ہوا۔ ذرائع کے مطابق غزہ جنگ میں مزید پڑھیں

ٹاپ گن کرتب دکھانے کے چکر میں بنگالی پائلٹ زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا

ویب ڈیسک: بنگالی پائلٹ 32 سالہ محمد عاصم جواد مشہور فلمی سین ٹاپ گن کرتب دکھانے کے چکر میں زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا جبکہ دوسرے پائلٹ کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی جہاز بھِی کریش کر مزید پڑھیں

صوابی، ظالمانہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر عوام سراپا احتجاج

ویب ڈیسک: ضلع صوابی کے علاقے جلبئی کے عوام ظالمانہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف سراپا احتجاج، سڑکوں پر نکل آئے۔ ذرائع کے مطابق ظالمانہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرین نے مین جہانگیرہ صوابی روڈ مزید پڑھیں

تیمرگرہ کے عوام صحت سہولت پروگرام کی سہولیات کو ترس گئے

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر کے علاقے تیمرگرہ کے عوام صحت سہولیات پروگرام کی سہولیات کو ترس گئے۔ ذرائع کے مطابق تین ماہ گزرنے کے باوجود تیمرگرہ ٹیچنگ ہسپتال میں صحت سہولت پروگرام کے تحت علاج معالجہ کی سہولت شروع مزید پڑھیں

دیر بالا، پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے قیمتی مجسمہ برآمد کر لیا

ویب ڈیسک: ضلع دیر بالا کے علاقے براول میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپیے مالیت کا قیمتی مجسمہ برآمد کرلیا ۔ اس حوالے سے پولیس آفیسر عمران خان نے بتایا ہے کہ دیر بالا کے مزید پڑھیں

بنوں، کلاس فور کو ڈیوٹی پر حاضر کرنا ہیڈ ماسٹر کو مہنگا پڑ گیا

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں گورنمنٹ ہائی سکول سورت خان بکاخیل میں کلاس فور ملازم کو ڈیوٹی پر حاضر کرنا ہیڈ ماسٹر کیلئے مہنگا پڑ گیا۔ ذرائع کے مطابق مالک مکان نے بیٹے سمیت مانیٹرنگ آفیسر کی موجودگی میں ہیڈ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان ڈرون حملہ، دھرنا مظاہرین کے مطالبات تسلیم

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کے علاقے تنگی بدین زائی میں ڈرون حملہ پر ضلعی انتظامیہ نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے دھرنا مظاہرین کے تمام مطالبات مان لیے ۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ مزید پڑھیں

امریکی قونصل جنرل کی حکومت کومعاشی معاملات میں تعاون کی یقین دہانی

ویب ڈیسک: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم اور امریکی قونصل جنرل کے مابین ملاقات ہوئی۔ اس دوران کئی اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر چیف پولیٹیکل افیئرز ڈسٹن ڈیگرینڈ بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات مزید پڑھیں

دبئی پراپرٹی لیکس میں حزب اللہ اور اسلامی پاسداران انقلاب کا نام بھی شامل

ویب ڈیسک: دبئی پراپرٹی لیکس میں جہاں دیگر ممالک کے لوگوں کے نام لئَے جا رہے تھے وہیں حزب اللہ اور اسلامی پاسداران انقلاب کا نام بھی سامنے آ گیا۔ دبئی میں اربوں ڈالر مالیت کی پراپرٹی لیکس میں جاپانی مزید پڑھیں

100 انڈیکس 75 ہزار پوائنٹس کی حد عبور،سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ قائم

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی، ملکی تاریخ کی بلند ترین 100 انڈیکس 75 ہزار پوائنٹس کی حد عبور۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی ریکارڈ تیزی نوٹ کی گئی۔ اس مزید پڑھیں