صوابی ترکئی ہاؤس فائرنگ

صوابی میں ترکئی ہاؤس پر فائرنگ: چوکیدار جاں بحق،ملزم بھی مارا گیا

ویب ڈیسک: صوابی میں ترکئی ہاؤس پر فائرنگ سے چوکیدار جاں بحق جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم بھی مارا گیا ۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ممبر قومی اسمبلی شہرام خان ترکئی اور صوبائی وزیر تعلیم فیصل مزید پڑھیں

اسلحہ وشراب برآمدگی کیس

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

ویب ڈیسک: اسلحہ وشراب برآمدگی کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئَے گئے۔ عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مزید پڑھیں

علی وزیر کی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے علی وزیر کی ضمانت منظور کرلی

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کرتے ہوئے 25ہزار کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی بریت

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس:بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

ویب ڈیسک: احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ فیصلہ پانچ ستمبر کو سنایا جائے گا، نیب کے آخری گواہ پر مزید پڑھیں

اے پی سی کا مطالبہ

اپوزیشن الائنس کا بلوچستان کی صورتحال پر اے پی سی بلانے کا مطالبہ

ویب ڈیسک:اپوزیشن گرینڈ الائنس نے بلوچستان میں امن و امان کی ابتر صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی )بلانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اپوزیشن گرینڈ الائنس کے اجلاس کے بعد میڈیا سے مزید پڑھیں

سردار اختر مینگل انکار

سردار اختر مینگل نے استعفیٰ واپس لینے سے انکار کردیا

ویب ڈیسک: حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کو منانے کی کوششیں ناکام ہوگئیں، اختر مینگل نے استعفیٰ واپس لینے سے انکار کردیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا مزید پڑھیں

حکومتی ادارے نادہندہ

حکومتی ادارے بجلی کمپنیوں کے ڈھائی کھرب سے زائد کے نادہندہ

ویب ڈیسک: وزارت توانائی پاور ڈویژن کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتی ادارے بجلی واجبات کے 2کھرب 56 ارب روپے نادہندہ نکلے ہیں ۔ قومی اسمبلی میں جمع دستاویزات کے مطابق وفاقی حکومتی ادارے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی کارروائی

اختر مینگل کا استعفیٰ: سپیکر نے قومی اسمبلی کی کارروائی روک دی

ویب ڈیسک: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے استعفے پر اسمبلی کی کارروائی روک دی ہے۔ سپیکر آفس کے مطابق حکومت نے اسپیکر سے سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور نہ مزید پڑھیں

جلسہ کرنے پر 3سال قید

اسلام آباد میں بلا اجازت جلسہ کرنے پر 3سال قید کا بل منظور

ویب ڈیسک: سینٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکومتی اجازت کے بغیر جلسہ کرنے پر 3قید کا بل منظور کر لیا ۔ سینیٹ کمیٹی داخلہ کا اجلاس سینیٹر فیصل سلیم رحمان کی زیرصدارت ہوا جس میں مزید پڑھیں

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ملتوی

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کردیاگیا۔ الیکشن کمیشن کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بلدیاتی انتخابات کا انعقاد تاحکم ثانی ملتوی کردیا گیا ہے ۔ نوٹیفکیشن میں مزید پڑھیں

زاہد خان سیاست سے کنارہ کش

ملکی صورتحال سے نالاں اے این پی رہنما زاہد خان سیاست سے کنارہ کش

ویب ڈیسک: ملکی صورتحال سے نالاں اے این پی رہنما زاہد خان سیاست سے کنارہ کش ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سینئر اور معمر سیاستدان غلام احمد بلور کے بعد عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیٹر زاہد خان مزید پڑھیں

سیاسی قائدین کو ملک کیلئے غیرضروری

سیاسی قائدین کو ملک کیلئے غیرضروری سمجھنا حماقت ہے، فضل الرحمان

ویب ڈیسک: سربراہ جمیعت علماء اسلام ف مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدامنی اور مہنگائی جیسے مسائل نے ملک کو شدید نقصان پہنچایا۔ ان تمام مسائِل کا حل سیاستدانوں کو مزید پڑھیں

پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا

علی امین گنڈاپور نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا، جلسہ انتظامات زیرغور

ویب ڈیسک: علی امین گنڈاپور نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں 8 ستمبر کو ہونے والے جلسہ کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوگا جس مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں درختوں کی کٹائی کی

خیبرپختونخوا میں درختوں کی کٹائی کی تفصیلات طلب

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں درختوں کی کٹائی کی تفصیلات سمیت محکمہ جنگلات کے ملازمین کے بارے میں بھی مکمل تفصیلات سپریم کورٹ نے طلب کر لیں۔ خیبر پختونخوا میں شیشم کے درختوں کی کٹائی کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی مزید پڑھیں

صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کیا ہے۔ اس حوالے سے پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِاعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فیصلہ کیا۔

صدر مملک نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

ویب ڈیسک: صدر مملک نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کیا ہے۔ اس حوالے سے پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِاعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فیصلہ کیا۔ مشترکہ اجلاس میں قانون مزید پڑھیں