لاپتہ طیب بلوچ خودکش

بی ایل اے کی ایک اور سازش بے نقاب،لاپتہ طیب بلوچ خودکش حملے میں ملوث نکلا

ویب ڈیسک: لاپتہ افراد کے معاملے پر بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے ) کی ایک اور سازش بے نقاب ہو گئی ،لاپتہ قرار دیا جانے والاطیب بلوچ خودکش حملے میں ملوث نکلا ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق طیب بلوچ مزید پڑھیں

بارش کا پانی ایوب میڈیکل کمپلیکس

ایبٹ آباد: بارش کا پانی ایوب میڈیکل کمپلیکس میں داخل

ویب ڈیسک: مون سون سیزن میں موسلادھار بارش کا پانی ایوب میڈیکل کمپلیکس میں داخل ہو گیا۔ ایوب میڈیکل کمپلیکس کے ایمرجنسی پارکنگ ویٹنگ ایریا میں بھی پانی موجود ہے، بارش سے ایبٹ آباد منڈیاں، کاکول روڈ، سپلائی کی آبادیوں مزید پڑھیں

ضلع ٹانک اور لکی مروت کیلئے791

ضلع ٹانک اور لکی مروت کیلئے791، سی ٹی ڈی پراسیکیوٹر کی 16 آسامیاں منظور

ویب ڈیسک: صوبائی کابینہ اجلاس میں ضلع ٹانک اور لکی مروت کیلئے791، سی ٹی ڈی پراسیکیوٹر آسامیاں منظور کر لی گئیں۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے۔ مزید پڑھیں

آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر شپ

آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر شپ، عمران خان کیخلاف پٹیشن دائر

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی کے خلاف نیا محاذ کھل گیا، آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر شپ کیلئے نامزدگی پر عمران خان کیخلاف پٹیشن دائر کر دی گئی۔ برطانوی ذرائع کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر شپ کیلئے بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

ماربل انڈسٹریز کو سولرسسٹم دینے کا

خیبرپختونخوا میں ماربل انڈسٹریز کو سولرسسٹم دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: زبوں حالی کا شکار ماربل انڈسٹری پر حکومت کی نظریں پڑ ہی گئیں، خیبرپختونخوا میں ماربل انڈسٹریز کو سولرسسٹم دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بھرمیں ماربل انڈسٹریز کے فروغ کےلیے اقدامات کے مزید پڑھیں

سود خوروں کیخلاف کارروائی

لکی مروت میں سود خوروں کیخلاف کارروائی، 16 مقدمات درج

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت میں سود خوروں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے اپنی مدعیت میں 16 مقدمات درج کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع لکی مروت میں سودخوروں کیخکلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف تھانوں میں گزشتہ 22 سود مزید پڑھیں

ٹانک میں کھلی کچہری کا انعقاد

ٹانک میں کھلی کچہری کا انعقاد، لوگوں نے مسائِل کے انبار لگا دیئے

ویب ڈیسک: ضلع ٹانک میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں نے مسائِل کے انبار لگا دیئے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا سردار علی آمین گنڈاپور کے ویژن کے مطابق ٹانک میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ اس دوران مزید پڑھیں

نامعلوم افراد کا بنڑ پولیس چوکی

سوات میں نامعلوم افراد کا بنڑ پولیس چوکی پر حملہ، ایک اہلکار شہید

ویب ڈیسک: ضلع سوات میں نامعلوم افراد کا بنڑ پولیس چوکی پر حملہ کا واقعہ رونما ہوا جس میں ایک اہلکار شہید ہو گیا۔ ضلع سوات کی تحصیل مینگورہ میں بنڑ پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی جانب سے ہونے مزید پڑھیں

اسرائیل کی بچوں کو پولیو ویکسین

اسرائیل کی بچوں کو پولیو ویکسین دینے کیلئے غزہ جنگ بندی کی تردید

ویب ڈیسک: اسرائیل کی بچوں کو پولیو ویکسین دینے کیلئے غزہ جنگ بندی کی تردید، نیتن یاہو نے اس سلسلے میں بیان جاری کر دیا۔ اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے جاری بیان مِیں ان رپورٹس کی تردید کی گئی ہے مزید پڑھیں

جاپان میں سمندری طوفان شانشان

جاپان میں سمندری طوفان شانشان کا خطرہ، ایمرجنسی وارننگ جاری

ویب ڈیسک: سونامی کے بعد جاپان میں سمندری طوفان شانشان کا خطرہ منڈلانے لگا ہے، اس حوالے سے ایمرجنسی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپان میں سونامی کے بعد سب سے خطرناک و طاقتور ترین شانشان مزید پڑھیں

پاؤل دورو ضمانت پر رہا

ٹیلی گرام بانی پاؤل دورو ضمانت پر رہا، فرانس نہ چھوڑنے کی ہدایت

ویب ڈیسک: ٹیلی گرام بانی پاؤل دورو ضمانت پر رہا کر دیئَے گئے، انہیں گزشتہ روز فرانس میں گرفتار کیا گیا تھا، تاہم اب انہیں فرانس نہ چھوڑنے کی ہدایت کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی سستی بجلی کیلئَے کوشاں ہے

توانائی بحران شدید، پیپلزپارٹی سستی بجلی کیلئَے کوشاں ہے، گورنر فیصل کریم

ویب ڈیسک: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ توانائی بحران شدید، پیپلزپارٹی سستی بجلی کیلئَے کوشاں ہے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتےہوئے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ توانائی بحران مزید پڑھیں