آپریشن کی ضرورت نہیں

بلوچستان میں کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں، محسن نقوی

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں ،دہشت گرد صرف ایک ایس ایچ او کی مار ہیں،جلد ہی ان کا بندوبست ہوگا۔ کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان سردار سرفراز مزید پڑھیں

عطاء اللہ سپرد خاک

بلوچستان میں شہید ہونے والا ایف سی جوان عطاء اللہ کاٹلنگ میں سپرد خاک

ویب ڈیسک: بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہونے والے ایف سی جوان عطاء اللہ شہید کو کاٹلنگ میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ کاٹلنگ کا رہائشی عطاء اللہ خان بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف مزید پڑھیں

کم اقساط پر گھر

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کو کم اقساط پرگھر دینے کافیصلہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے گریڈ ایک سے 22تک کے سرکاری ملازمین کو انتہائی کم اقساط پر گھر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستاویز کے مطابق 5مرلہ پلاٹ کی ممبرشپ فیس 30ہزار اور ماہانہ قسط صرف 5ہزار روپے مقرر مزید پڑھیں

فخر زمان اور اعظم خان

فخر زمان اور اعظم خان کو سی پی ایل کیلئے این او سی جاری

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان اور فخر زمان کو کیریبئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل)میں شرکت کے لیے این او سی جاری کر دیاگیا۔ اعظم خان گیانا ایمازون واریئرز کی نمائندگی کریں مزید پڑھیں

آزادکشمیر کی عدالت طلبی نوٹس

آزادکشمیر کی عدالت طلبی نوٹس پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سٹے لے لیا

ویب ڈیسک: آزادکشمیر کی عدالت طلبی نوٹس پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سٹے لے لیا۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی نشستوں کیلئے عام انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور مزید پڑھیں

مطلوب ملزم سمیت 4افراد جاں بحق

صوبہ کےمختلف اضلاع میں فائرنگ، مطلوب ملزم سمیت 4افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: صوبہ کے مختلف اضلاع میں فائرنگ واقعات کے دوران مطلوب ملزم سمیت 4افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ مختلف واقعات میں‌6 افراد زخمی بھی ہوئے. ضلع لکی مروت کے علاقہ زنگی خیل میں ایس ایچ او ایاز خان مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں206 پوائنٹس کا اضافہ

سٹاک مارکیٹ میں206 پوائنٹس کا اضافہ، انڈیکس 78 ہزار سے تجاوز کر گیا

ویب ڈیسک: سٹاک مارکیٹ میں206 پوائنٹس کا اضافہ ہونے کیے بعد انڈیکس 78 ہزار سے تجاوز کر گیا۔ ذرائع کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ایک بار پھر سے دیکھا جانے لگا ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے دن مزید پڑھیں