عمران خان کی مبینہ سہولت کاری

عمران خان کی مبینہ سہولت کاری، مزید 3 افسران اڈیالہ جیل کا تبادلہ

ویب ڈیسک: عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کے الزام پر مزید 3 افسران اڈیالہ جیل کا تبادلہ کر دیا گیا۔ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کا نیٹ ورک پکڑے جانے کے بعد سے اڈیالہ مزید پڑھیں

بنگلادیش کی تاریخی فتح

راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش کی تاریخی فتح، پاکستان کو 10وکٹوں سے شکست

ویب ڈیسک: راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش نے تاریخی فتح حاصل کرتے ہوئے پاکستان کو 10وکٹوں سے شکست دے دی ۔ پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری روز پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں محض 146رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔۔ پاکستان نے ایک مزید پڑھیں

توسیع کے مخالف ہیں

کسی بھی قسم کی توسیع کے مخالف ہیں ،محمود خان اچکزئی

ویب ڈیسک: پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمودخان اچکزئی نے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کی توسیع کے مخالف ہیں ،صرف 9مئی نہیں دوسرے معاملات کی بھی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ مردان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے وزراء مال غنیمت

خیبر پختونخوا کے وزراء مال غنیمت کے لئے آپس میں لڑ رہے ہیں ،امیر مقام

ویب ڈیسک:وفاقی وزیرسیفران اورصدر مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے صوبائی وزراء مال غنیمت کے لئے آپس میں لڑ رہے ہیں ۔ ایبٹ آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی متفق متحد

عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی متفق متحد اور منظم ہے ،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی متفق متحد اور منظم ہے ،بشریٰ بی بی اور علیمہ خان بارے پروپیگنڈہ نااہل حکومت کی خواہش ہوسکتی ہے ۔ مزید پڑھیں

قائم کمیٹی کا نام تبدیل

خیبرپختونخوا میں کرپشن کی روک تھام کیلئے قائم کمیٹی کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں کرپشن کی روک تھام کے حوالے سے قائم ہونے والی کمیٹی کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیاگیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق 20دن قبل گڈ گورننس کے نام سے کمیٹی تشکیل دی گئی، اب مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ نے نہیں کہا

اسٹیبلشمنٹ نے پی ٹی آئی کو جلسہ منسوخ کرنے کا نہیں کہا،وزیردفاع

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے اسٹیبلشمنٹ نے پی ٹی آئی کو جلسہ منسوخ کرنے کا نہیں کہا ،پی ٹی آئی جعلی بیانیہ چلا رہی ہے، بیرونی ایجنڈے پر کام ہو رہا ہے۔ سیالکوٹ میں پریس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مسیحا

مولانا فضل الرحمن اس وقت پی ٹی آئی کے مسیحا ہیں،گورنر خیبر پختونخوا

ویب ڈیسک: گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو پی ٹی آئی کا مسیحا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ڈائیلاگ کی سیاست کی ہے ۔ گورنر فیصل کریم مزید پڑھیں

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو قانونی

خیبر پختونخوا:نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کی تجاویزوفاق کوارسال

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر محکمہ ایکسائز کی جانب سے پیش کی گئی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کی تجاویز منظور کر لیں۔ ذرائع کے مطابق تجاویز منظوری مزید پڑھیں

سابق شوہر گرفتار

پشاور : خاتون کو آن لائن ہراساں کرنے والے سابق شوہر کو گرفتار کرلیا گیا

ویب ڈیسک: ایف آئی اے سائبر کرائم پشاور سرکل نے خاتون کو آن لائن ہراساں کرنے والے سابق شوہر کو گرفتار کرلیا ۔ گرفتارملزم نے واٹس ایپ کے ذریعے شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کی تھیں مزید پڑھیں