Islamabad high court ihc 640x425 1280x720 1

ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانے کیلئے دائر درخواست مسترد

اسلام آباد :ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانے کے لئے دائر درخواست مسترد ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی، جسٹس اطہر من اللہ نے کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

federal cabinet meeting 1 750x369 2

وزیر اعظم کی زیر صدارت نیشنل کوارڈینشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوارڈینشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، ذرائع کے مطابق کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہو گا، اجلاس میں کورونا وائرس سے نمنٹنے کے لئے اقدامات کا جائزہ مزید پڑھیں

pakarmy jobs

آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا ریلیف فنڈ میں ایک ماہ کی تنخواہ دینےکااعلان

راولپنڈی :آئی ایس پی آر کے مطابق نیشنل کمانڈ اتھارٹی اور اسٹرٹیجک پلانز ڈویژن بھی کرونا کیخلاف جنگ میں شریک،این سی اے،ایس پی ڈی انجنیئرز اور عملے کا کرونا ریلیف فنڈ میں تنخواہیں دینے کا اعلان. آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

World bank

ورلڈ بینک کا خیبر پختونخوا حکومت کو 120 وینٹیلیٹرز دینے کا اعلان

پشاور: وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا کا ٹوئٹ پیغام، کرونا وائرس سے بچاو کے لیئے ورلڈ بینک کا اقدام. ورلڈ بینک کا خیبر پختونخوا حکومت کو 120 وینٹیلیٹرز دینے کا اعلان، ورلڈ بینک 2 لاکھ 10 ہزار ماسک بھی فراہم مزید پڑھیں

lock down

رائیونڈ سٹی کو مکمل طور پر لاک ڈاون کردیا گیا.

لاہور :تفصیلات کے مطابق کرونا کیسز سامنے آنے پر رائیونڈ سٹی قرنظینہ قرار، رائیونڈ سٹی کو مکمل طور پر لاک ڈاون کردیا گیا. رائیونڈ سٹی میں موجود تمام جنرل اسٹورز اور میڈیکل اسٹورز بھی بند، رائیونڈ سٹی میں پولیس اور مزید پڑھیں

Firdos

کابینہ اجلاس میں چاروں صوبوں میں گڈزٹرانسپورٹ کھولنےکافیصلہ ہوا- ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: کابینہ اجلاس کے بعد ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی پریس بریفنگ،ان کا کہنا تھا کہ کابینہ اجلاس میں6نکاتی ایجنڈےپربات ہوئی، وزیراعظم نےکوروناسےمتعلق موجودہ صورتحال پرکابینہ کواعتمادمیں لیا. ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کوروناسے25افرادانتقال مزید پڑھیں

4e9ebdfe c54c 47c7 996a 8a7963c5a85c

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا،وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح ساڑھے گیارہ بجے ہوگا، بعض وزرا اجلاس میں، کئی ویڈیو لینک کے ذریعے شریک ہوں گے ،وفاقی کابینہ4 نکاتی ایجنڈے پر غور مزید پڑھیں

Election Commission of Pakistan copy 1280x720 1

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ندیم قاسم کو ترجمان مقرر کر دیا

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ندیم قاسم کو ترجمان مقرر کردیاچیف الیکشن کمشنر نے ندیم قاسم کو ترجمان الیکشن کمیشن بنانے کی منظوری دے ،دیڈائریکٹر الیکشنز ندیم قاسم کی بطور ترجمان الیکشن کمیشن تقرری کا نوٹیفکیشن جاریندیم قاسم عام مزید پڑھیں

6749157c a9ed 4e70 800a a32198bc52f9

کورونا کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت کا ایک اور اقدام

اسلام آباد:کورونا کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت کا ایک اور اقدام اُتھا لئے ،ملک کے طول و عرض میں کورونا کے بارے میں تمام ضروری معلومات مقامی زبانوں میں پہنچانے کے لیے وٹس ایپ ہیلپ لائن کا مزید پڑھیں

Mian Nawaz Sharif

نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس منظر عام پر آگئی

لاہور: نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس منظر عام پر آگئی ، ڈاکٹرز نے نواز شریف کو کرونا وائرس سے بچنے کیلیے آئسولیشں اختیار کرنے کی ہدایت کی ، میڈیکل رپورٹ کے مطابقنواز شریف مختلف بیماریوں مبتلا ہیں ،نواز مزید پڑھیں

Dr Sania Nishtar 1280x720 1

وفاقی حکومت مخیر حضرات کے عطیات مستحقین تک پہنچانے میں معاونت کو تیارہے -ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد:وفاقی حکومت مخیر حضرات کے عطیات مستحقین تک پہنچانے میں معاونت کو تیارہے ،معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیر اعظم کے اعلان پر عمل درآمد شروع کر دیا،ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس راشن ڈونیشن کوآرڈینیشن پلیٹ فارم کل مزید پڑھیں

635196 1752173 fawad chaudhry akhbar

ایک مہینے تک پاکستان کے تیار کردہ وینٹیلیٹرز اور کورونا ٹیسٹنگ کٹس استعمال کیلئے دستیاب ہوجائینگی، فواد چوہدری

اسلام آباد:ایک مہینے تک پاکستان کے تیار کردہ وینٹیلیٹرز اور کورونا ٹیسٹنگ کٹس استعمال کے لیئے دستیاب ہوجائینگی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی زیر صدارت کورونا ٹیسٹنگ کٹس اور وینٹیلیٹرز کی ہنگامی بنیادوں پر تیاری کے حوالے مزید پڑھیں

xshaikh rasheed.jpg.pagespeed.ic .wFFLHx9Yfc

تاحکم ثانی مسافرٹرینیں بندرہیں گی-شیخ رشید

اسلام آ باد:وزیرریلوے شیخ رشیدنے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ تاحکم ثانی مسافرٹرینیں بندرہیں گی،انہوںنے کہا کہ کوئی کرفیونہیں لگناچاہیے،احتیاط کرنیوالے قوم کی خدمت کررہے ہیں،پاکستان میں ایسے خطرناک حالات نہیں ہیں جیسے اسپین،امریکااوراٹلی میں ہیں،وفاقی وزیر شیخ رشید نے مزید پڑھیں

1910241 150185665

وزیر اعظم عمران خان آج کورونا کی صورتحال پرقوم کو اعتماد میں لیں گے

اسلام آباد : ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب ریکارڈ کرلیا گیا، وزیر اعظم کاقوم سےخطاب آج رات 8سےساڑھے8بجےکےدرمیان نشرکیاجائےگا. خطاب کادورانیہ 10 سے15 منٹ تک ہوگا، وزیر اعظم کوروناکی صورتحال پرقوم کو اعتماد میں لیں مزید پڑھیں

l 629428 060410 updates

کمزور طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

اسلام آباد : وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا وائرس کے چیلنج کے پیش نظر مختلف شعبوں میں اٹھائے جانے والے اقدامات خاص طور پر صنعت و تجارت، تعمیرات، توانائی اور خصوصاً اس مشکل صورتحال میں غربت کا مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 03 30 at 6.13.15 PM

5 اپریل سے فضائی آپریشن شروع کرنےسے متعلق خبر درست نہیں- معاون خصوصی معیدیوسف

اسلام آباد : معاون خصوصی معید یوسف کی میڈیا بریفنگ، معید یوسف نے کہا کہ 5 اپریل سے فضائی آپریشن شروع کرنے سے متعلق خبر درست نہیں اور یکم اپریل سے ریلوے آپریشن شروع کرنے سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں مزید پڑھیں

5d8a4bad2857d

پاکستان میں لیبارٹریوں کی تعداد بڑھا رہے ہیں – چیئرمین این ڈی ایم اے

اسلام آباد :چیئرمین این ڈی ایم اے محمد افضل کی میڈیا بریفنگ، چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر کو کورونا کے طبی آلات فراہم کردیئے گیئں ہیں. پاکستان میں لیبارٹریوں کی تعداد بڑھا مزید پڑھیں

7bbdcc4d5169c4f51ed1597a3ffe9f8c M 1

پاکستان میں اب تک کوروناوائرس سے 21 افرادجاں بحق ہوئے- ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد :معاون خصوصی ظفرمرزا نے میڈیا بریفنگ میں کہا کے گزشتہ 24 گھنٹےمیں پاکستان میں 99 کیسز رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں اب تک 1625 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں. جب کے کورونا وائرس سے 21 افراد جاں بحق مزید پڑھیں

why you should send money to Pakistan article post thumb

اسلام آباد میں تین روز کیلئے آن لائن کیش ٹرانسفر کی دکانیں کھولنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد:وفاقی دار الحکومت میں تین روز کے لئے آن لائن کیش ٹرانسفر کی دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔نو ٹفکیشن کے مطابق ایزی پیسہ ۔جاز کیش۔یو پیسہ اور آن لائن کیش ٹرانسفر کی دیگردکانیں کل سے کھلیں گی۔ڈی مزید پڑھیں