Asad Umar Man in the eye of the storm.. 640x336 2

اشیا کی قیمتوں میں اضافےسے عوام کی مشکلات کا اندازہ ہے، اسد عمر

اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ اشیا کی قیمتوں میں اضافےسے عوام کی مشکلات کا اندازہ ہے ، ن لیگ دورمیں گردشی قرضوں میں جتنا اضافہ ہوا، اسی کاخمیازہ بھگت رہے ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں

2026638 traing 1564740291

وزارت ریلوے نے سانحہ تیزگام کی انکوائری رپورٹ میں ‘خامیوں’ کی نشاندہی کردی

لاہور: وزارت ریلوے نے رحیم یار خان کے قریب تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی کے سانحے کی حال ہی میں جاری کردہ انکوائری (تحقیقاتی) رپورٹ پر مختلف اعتراضات اٹھاتے ہوئے اسے خامیوں پر مبنی اور جانبدارانہ قرار دے دیا۔ یاد رہے مزید پڑھیں

1029191551580635446

کروناوائرس سے متاثرہ شہر ووہان کیلئے پاکستان سے طبی آلات کی کھیپ چین پہنچ گئی

کرونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان کےلئے پاکستان سے طبی آلات کی کھیپ چین پہنچ گئی ہے۔ ان آلات میں  تین لاکھ ماسک، آٹھ سو حفاظتی لباس اور چھ ہزار آٹھ سو جوڑے دستانے شامل ہیں۔  کرونا وائرس کی روک مزید پڑھیں

10646822461580640947

ایف جی ای ایچ ایف نےمختلف شہروں میں تعمیرمنصوبوں میں دستیاب اپارٹمنٹس کیلئے رجسٹریشن شروع کر دی

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ فاونڈیشن نے ملک کے مختلف شہروں میں تعمیر کئے جانے والے منصوبوں میں دستیاب محدود اپارٹمنٹس کےلئے رجسٹریشن شروع کردی ہے۔  فاونڈیشن کے ایک سینئر عہدیدار نے اے پی پی کو بتایا کہ اس حوالے سے مزید پڑھیں

8607845291580634897

یو این رپورٹ میں افغان سرحد پار دہشتگردی سے متاثرین بارے پاکستانی موقف کی توثیق

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں افغانستان سے ہونے والی سرحد پار دہشت گردی سے متاثرہ ملک ہونے کے بارے میں پاکستان کے موقف کی توثیق کی گئی ہے۔  القاعدہ اور داعش کےخلاف پابندیوں کاجائزہ لینے والی اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

15310004701580524891

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب اورکشمیرمیں صبح کے اوقات کے دوران ہلکی بارش متوقع ہے۔آج (ہفتہ) صبح ریکارڈ کیاگیابعض مزید پڑھیں

7322810311580525782

پاکستان اور قزاخستان کے زرعی شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور قزاخستان نے زرعی شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ اور اس حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے اسلام آباد میں قومی تحفظ خوراک اور تحقیق کے وزیر مخدوم خسرو مزید پڑھیں

17529564901580524526

امریکہ کی نئی سفری ہدایات میں پاکستان کے سلامتی کے ماحول میں بہتری کوتسلیم کیاگیا:پاکستان

پاکستان نے کہاہے کہ امریکہ کی نئی سفری ہدایات میں پاکستان کے سلامتی کے ماحول میں بہتری کوتسلیم کیاگیاہے جوکہ درست سمت میں ایک قدم ہے۔دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں کہاہے کہ پاکستان نے ملک بھرمیں مزید پڑھیں

18618711591580463063

حکومت نے جون 2025 تک آئی ٹی کی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کو برآمدات پرانکم ٹیکس سے مستثنیٰ قراریاہے

قومی اسمبلی کو آج بتایا گیا کہ حکومت نے جون 2025 تک انفارمیشن ٹیکنالوجی اور آئی ٹی کی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کو برآمدات پر انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا ہے۔  پارلیمانی امور کے بارے میں وزیر مملکت مزید پڑھیں

16833926971580445604

پاکستان افریقی ممالک کیساتھ اپنے تعلقات کوانتہائی اہمیت دیتا ہے:وزیر خارجہ

پاکستان اورکینیا نے سفارتکاروں کی تربیت میں تعاون سے متعلق مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔مفاہمت کی یادداشت دونوں ملکوں کی فارن سروس اکیڈیمیوں سے متعلق ہے جس پر وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اورکینیا کے وزیرخارجہ Raychelle Omamo نے مزید پڑھیں

8 2

مصنوعی مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے مکینزم تیار کرلیا،شوکت یوسفزئی

پشاور(مشرق نیوز) خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ جمہوریت کا حسن ہے کہ اپوزیشن عوامی مسائل کو سامنے لائے،حکومت چاہتی ہے کہ مسئلے حل کرے لیکن مشکلات ہوتی ہیں۔ مصنوعی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے مزید پڑھیں

5 1

اوور لوڈ گاڑیوں کے باعث شاہراہوں کے نقصان کی تلافی افسران کریں گے، عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے واضح کیا ہے کہ اگر گنجائش سے زائد وزن سے لدی (اوور لوڈ) گاڑیوں سے شاہراہوں اور موٹر ویز کو نقصان ہوا تو سرکاری محکمے اور متعلقہ حکام سے نقصان کی تلافی مزید پڑھیں

3 2

وزیراعظم کی گندم کی ضروریات پوری کرنےکیلئے قبل ازوقت منصوبہ بندی کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے آئندہ دنوں میں ملک میں گندم کی ضروریات پوری کرنے اور اس پر آنے والی لاگت کے تخمینے اور طریقہ کار پر تیزی سے عملدرآمد کے لئے قبل ازوقت منصوبہ بندی کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں مزید پڑھیں

1 1

وزیراعظم آفس نے وزیراعظم کی تنخواہ میں اضافے کی تردید کردی

اسلام آباد: ترجمان وزیر اعظم آفس نے وزیراعظم کی تنخواہ میں اضافے کی خبر کی تردید کردی -سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ترجمان وزیراعظم آفس نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ہرممکنہ طریقے سے حکومت کے اخراجات مزید پڑھیں