سٹاک ایکسچینج

سٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز ،100انڈیکس میں 70پوائنٹس کااضافہ

ویب ڈیسک: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ،100انڈیکس میں 70پوائنٹس کااضافہ دیکھنے میں آیا۔ دوران کاروبار انڈیکس 65ہزار448 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن منفی رہا جس میں 100 انڈیکس میں مزید پڑھیں

پی ایم ایس اے کا جہاز

پی ایم ایس اے کا جہاز بھارتی ماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا، 1اہلکار شہید

ویب ڈیسک: پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی (پی ایم ایس اے)کا جہاز بھارتی ماہی گیروں کی کشتی سے ٹکراگیا جس کے نتجیے میں ایک اہلکار شہید ہو گیا ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق پی ایم ایس اے مزید پڑھیں

تجارتی حجم میں اضافہ

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی حجم میں اضافہ

ویب ڈیسک: پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان تجارتی حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ سعودی عرب کو پاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر47.30 فیصد جبکہ سعودی عرب سے درآمدات میں 37فیصد کا مزید پڑھیں

بجلی کا بڑا جھٹکا

مہنگائی کے ستائے عوام کو بجلی کا بڑا جھٹکا دینے کی تیاریاں

ویب ڈیسک: مہنگائی کے ستائے عوام کو بجلی کا بڑا جھٹکا دینے کی تیاریاں مکمل ،نیپرا کو درخواستیں موصول ہو گئی ہیں ۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کو آئندہ مالی سال کیلئے967 ارب روپے کی ریونیو ضروریات کیلئے درخواستیں مزید پڑھیں

وزیر دفاع

افغانستان کیخلاف طاقت کااستعمال آخری چارہ ہے،وزیر دفاع

ویب ڈیسک: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کابل کے ساتھ مسلح تصادم نہیں چاہتا، افغانستان کے خلاف طاقت کا استعمال آخری چارہ ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہپاکستان مزید پڑھیں

تقرر و تبادلے

وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے،نوٹیفیکیشن جاری

ویب ڈیسک: وفاقی بیوروکریسی میں اعلی سطح پر تقرر و تبادلے ، وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیئے گئے ۔ جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق اعزاز اسلم ڈار سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی تعینات کر دیئے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئی ہیں، میڈیکل رپورٹ

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء پرویز الٰہی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہونے کی تفصیلی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی جس کے مطابق ان کی چار پسلیاں ٹوٹ گئی ہیں ۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق الٰہی مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن

چیف سیکرٹری خیبرپختونخواتعیناتی کیلئے سمری موصول نہیں ہوئی ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن

ویب ڈیسک: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ چیف سیکرٹری کی تعیناتی سے متعلق خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے بھیجی جانے والی سمری اب تک موصول نہیں ہوئی جیسے ہی سمری موصول ہوگی اسے وزیر اعظم کو مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات، کاغذات نامزدگی بارے اپیلوں کا سلسلہ آج سے شروع

ویب ڈیسک: سینٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ مکمل ہونے کے بعد الیکشن شیڈول جاری کر دی گیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہونے کے بعد مزید پڑھیں