عالمی بینک

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 14کروڑ 97لاکھ ڈالر کی منظوری

ویب ڈیسک: آئی ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے کے بعد دیگر عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے بھی فنڈنگ کی راہ ہموار ، عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز فنانسنگ کی منظوری دیدی۔ عالمی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

ہمیں پڑوسیوں کیساتھ ہی رہناہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار

ویب ڈیسک:وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہمسائے تبدیل نہیں کیے جاسکتے، ہمیں پڑوسیوں کیساتھ ہی رہناہے،پاکستان کے کاروباری افراد چاہتے ہیں بھارت کیساتھ تجارت بحال ہو۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے مزید پڑھیں

قرار داد منظور

جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا کیخلاف پاکستان کی قرار داد منظور

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا اور مسلمانوں پر تشدد کے خلاف پاکستان کی قرار داد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسلاموفوبیا کے خلاف پاکستان کی جانب سے پیش کردہ مزید پڑھیں

شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں اسلام آباد تک جا پہنچیں

ویب ڈیسک: شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں اسلام آباد تک جا پہنچیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر بھتے کی کالز اور دھمکیاں موصول ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

حماد اظہر کا استعفیٰ مسترد، ان کی خدمات لائق تحسین ہیں، بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک: حماداظہر کا استعفیٰ مسترد کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ان کی خدمات لائق تحسین ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حماد اظہر کا استعفیٰ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا مطالبہ منظور، یکم اپریل سے تاجروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ

ویب ڈیسک: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی جانب سے ڈومور کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے یکم اپریل سے تاجروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ملک کے 6 بڑے شہروں میں مقرر کردہ مزید پڑھیں

یوم پاکستان کی تقریبات میں سعودی وزیردفاع کی شرکت

ویب ڈیسک: یوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ تقاریب میں سعودی وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے شرکت کی جبکہ اس دوران انہوں نے صدر مملکت اور آرمی چیف سے بھی الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت مزید پڑھیں

آج قرارداد ترقی پاکستان وقت کی اشد ضرورت ہے، مریم نواز

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں کہا کہ قرارداد پاکستان ہمیں اتحاد کا درس دیتا ہے۔ آج قرارداد ترقی پاکستان وقت کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعمیر پاکستان مزید پڑھیں

سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

ویب ڈیسک: سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق شہریار خان طویل عرصے سے علیل تھے اور آج لاہور میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سابق چیئرمین مزید پڑھیں

یوم پاکستان، مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ، سربراہان مملکت کی شرکت

ویب ڈیسک: آج ملک بھر میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقاریب اور پریڈ کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شکر پڑیاں گراؤنڈ میں مسلح افواج کی جانب سے مشترکہ پریڈ کا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے وفد کی ملاقات

ویب ڈیسک: سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے وفد نے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلطان بن عبدالرحمان المرشد کی قیادت میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دیرینہ دوستی اور تعاون مزید پڑھیں

پی آئی اے نجکاری، حکومت کی جانب سے گزٹ نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پی آئی اے نجکاری کیلئے حکومت کی جانب سے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر کے نجکاری کے عمل کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ قومی ائیر لائن کو گورنمنٹ ہولڈنگ مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں 25 مارچ کو سنی جائیں گی، سپریم کورٹ

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں ایک بار پھر فوجی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سنی جائیں گی۔ یاد رہے کہ فوجی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں 25 مارچ کو سنی جائِیں گی جس کیلئے 6 رکنی بینچ تشکیل دے دیا مزید پڑھیں

فیصلہ کالعدم قرار

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ کالعدم قرار

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن رضوی اور جسٹس مزید پڑھیں

پروڈکشن درخواست منظور

پروڈکشن درخواست منظور، عمران خان اور شاہ محمود کو20اپریل کو پیش کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود کے پروڈکشن کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 20اپریل کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے مزید پڑھیں