آئی ایم ایف کا مطالبہ منظور، یکم اپریل سے تاجروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ

ویب ڈیسک: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی جانب سے ڈومور کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے یکم اپریل سے تاجروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ملک کے 6 بڑے شہروں میں مقرر کردہ تاریخ سے تاجروں کے اندراج کا آغاز ہوگا۔
ذرائع کے مطابق یکم اپریل سے اسلام آباد، کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور کے تاجروں کی رجسٹریشن شروع ہو جائَے گی۔
یاد رہے کہ رجسٹرڈ تاجروں سے یکم جولائی 2024 سے ٹیکس وصولی کا عمل شروع ہو جائَے گی۔

مزید پڑھیں:  ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی پی ٹی آئی کومذاکرات کی پیش کش