سپریم کورٹ، فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق تفصیل طلب

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق تفصیل طلب کر لی گئی۔ اس حوالے سے عدالت نے اٹارنی جنرل سے محفوظ شدہ فیصلوں کی سمری بھی مانگ لی۔ ذرائع مزید پڑھیں

لاہور، وزیراعلیٰ پنجاب کا دھاتی ڈور کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

ویب ڈیسک: دھاتی ڈور کے خلاف کریک ڈاون کا حکم جاری کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پتنگ بازی اور دھاتی ڈور کے سدباب کے لیے جنگی بنیادوں پر اقدامات ناگزیر ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

سیلز ٹیکس ریونیو میں‌سالانہ بنیادوں پر تضاد 29 کھرب روپے تک ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک: وزیر اعظم شہباز شریف اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے اعلیٰ حکام کے ساتھ مشترکہ اجلاس میں ایف بی آر کی جانب سے پریزنٹیشن میں ملک بھر میں ٹیکس وصولیوں اور اس کے ریکارڈ میں واضح تضاد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ، فوجی عدالتوں کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت آج ہو گی

ویب ڈیسک: فوجی عدالتوں کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کا 6 رکنی بینچ سماعت کریگا جس کی سربراہی جسٹس امین الدین خان کرینگے۔ بینچ کے دیگر ججز میں جسٹس مزید پڑھیں

ویڈیو لیک

پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی:افغان طالبان کی ویڈیو لیک ہو گئی

ویب ڈیسک: پاکستان پر حملوں کے منصوبہ بندی کے حوالے سے افغان طالبان کی ویڈیو لیک ہو گئی ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق لیک ویڈیو افغانستان کے علاقے ڈانگرالگد کی ہے، ویڈیو میں تحریک طالبان افغانستان کا لیڈر یحییٰ حافظ مزید پڑھیں

کشیدگی میں کمی

پاک افغان کشیدگی میں کمی، سیکرٹری تجارت کل کابل جائیں گے

ویب ڈیسک: پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں کمی آنے لگی ،سیکرٹری تجارت خرم آغا دو روزہ دورے پر کل کابل جائیں گے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری تجارت خرم آغا تجارت سے متعلق امور پر تبادلہ مزید پڑھیں

عسکری اعزاز

فوجی افسران کو اعلیٰ ترین عسکری اعزاز ‘ہلال امتیاز ‘عطا

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری نے فوجی افسران کو اعلی ترین ملٹری اعزاز ہلال امتیاز عطا کئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں اعلی ترین ملٹری اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی،صدر مملکت آصف علی زرداری نے مزید پڑھیں

وزیراعظم

پاکستان اور سعودی عرب ہمیشہ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے،وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب برادر اسلامی ملک ،ہر محاذ پر ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں وزیرِ اعظم شہباز مزید پڑھیں

گیس کی قیمت

گیس کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کی تیاریاں

ویب ڈیسک:گیس کی قیمت میں بار پھر اضافے کی تیاریاں ،سوئی ناردرن گیس کمپنی (ایس این جی ایس)نے درخواست کردی ۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)ذرائع کے مطابق سوئی ناردرن نے ایک بار پھر گیس کی قیمتوں میں اضافے مزید پڑھیں

ایف آئی آر کی تفصیلات

صدر زرداری، مریم نواز اور نواز شریف پر درج ایف آئی آر کی تفصیلات

ویب ڈیسک: صدر آصف علی زرداری، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور سابق وزیراعظم نواز شریف پر خیبرپختونخوا میں درج ایف آئی آر کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق مریم نواز ، آصف علی زرداری اور نواز شریف پر مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی دوبارہ تشکیل،وزیر خزانہ چیئرمین مقرر

ویب ڈیسک: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی دوبارہ تشکیل کردی گئی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ای سی سی کے چیئرمین وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب ہوں گے جبکہ مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو

ضمنی انتخابات: آصفہ بھٹو کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا امکان

ویب ڈیسک: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کے ضمنی انتخابات میں بلا مقابلہ منتخب ہونے کا امکان روشن ہو گیا ہے ۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 207 کے ضمنی انتخابات مزید پڑھیں