دہشتگردوں کیخلاف آپریشن

پاکستان کا افغانستان کے اندر دہشتگردوں کیخلاف آپریشن

ویب ڈیسک: پاکستان نے افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا ہے جس کی ترجمان دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے ۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق حافظ گل بہادر سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف کی روسی صدر پیوٹن کو کامیابی پر مبارکباد

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے روسی صدر پیوٹن کو انتخابات میں دوبارہ کامیابی پر مبارکباد دی ہے ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ کیلئے مل کر کام کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔ واضح مزید پڑھیں

جلسے کی اجازت

پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مانگ لی

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے اسلام آباد میں 23مارچ کی درمیانی رات جلسے کی اجازت مانگ لی۔ درخواست ریجنل صدر اسلام آباد عامر مسعود مغل نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو دی، جلسے کیلئے تین مقامات ڈی چوک، مزید پڑھیں

فائیو سٹار ہوٹل

وزراء اور سرکاری افسران کے فائیو سٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی

ویب ڈیسک:وفاقی حکومت نے کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں وفاقی وزرا اور سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں کے دوران فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی عائد کردی ہے ۔ نئی سفری پالیسی کے مطابق معاون سٹاف کے مزید پڑھیں

امریکی سفیر

امریکی سفیر کی صدر آصف زرداری اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقاتیں

ویب ڈیسک: پاکستان میں تعینات امریکی سفیر نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پہلے اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

شیر افضل مروت نے متنازعہ بیان پر کور کمیٹی سے معذرت کرلی

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل مروت نے پارٹی کی کور کمیٹی اجلاس میں متنازع بیان دینے پر اراکین سے معذرت کرلی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت اجلاس میں کور کمیٹی ممبران نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کو خط

چیف سیکرٹری کی تعیناتی ،اے ایس اے ایف پی کا وزیراعلیٰ کو خط

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی کے معاملہ پر ایسوسی ایشن آف ایڈمنسٹریٹو فیڈرلزم پاکستان نے صوبے سے چیف سیکرٹری کی تعیناتی کے لئے وزیر اعلی پختونخوا کو خط لکھ دیا۔ خط میں ایسوسی ایشن نے وزیر مزید پڑھیں

جلاؤ گھیراؤ مقدمات، عمر ایوب کی 20 اپریل تک عبوری ضمانت منظور

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی 20 اپریل تک عبوری ضمانت انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے منظور کر لی۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں جلاؤ گھیراؤ کے پانچ مقدمات میں عمر ایوب نے عبوری ضمانت مزید پڑھیں

ملک بھر میں مہنگائی، آٹا، چینی، گھی اور فروٹ کی قیتوں کو پر لگ گئے

ویب ڈیسک: ماہ رمضان میں ملک بھر میں مہنگائی کا راج برقرار، آٹا، چینی، گھی اور فروٹ کی قیتوں کو پر لگ گئے۔ ذرائع کے مطابق کاروباری طبقہ ماہ صیام میں ثواب کی بجائے پیسے کمانے میں لگ گیا۔ اس مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہناہے کہ کاروباری ہفتے کی ابتداء میں ہی 100انڈیکس میں 248پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے ساتھ ہی انڈیکس 65ہزار65پوائنٹس پر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے 8 دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی مزید پڑھیں

افغان سرزمین کا استعمال

پاکستان کے اندر دہشت گردی میں افغان سرزمین کا استعمال جاری

ویب ڈیسک:پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان سرزمین کا مسلسل استعمال جاری ہے جبکہ فواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مصروف عمل ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات عیاں ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں