چیئرمین ارسا کی تقرری کا نوٹیفکیشن واپس

ویب ڈیسک: چیئرمین ارسا کی تقرری کا نوٹیفکیشن وزیراعظم نے واپس لے لیا۔ یاد رہے کہ گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر ظفر محمود کو وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین ارسا تعینات کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی مزید پڑھیں

ہمیں سیاست سے بالا تر ہو کر ملک کیلئَے کام کرنا ہوگا، احسن اقبال

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں سیاست سے بالاتر ہو کر ملک کیلئے کام کرنا ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہر ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کا جمہوری عمل کا حصہ بننا خوش مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 2 اپریل کو ہوگی

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا۔ شیڈول کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ 2 اپریل کو ہوگی۔ الیکشن شیڈول کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے امیدوار کاغذات نامزدگی 15 اور 16 مارچ کو مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعیداحمد المالکی نے ملاقات کی اور نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر محسن نقوی کو مبارکباد دی۔ دونوں رہنماوں کے مابین ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مشن پاکستان پہنچ گیا، مذاکرات کا آج سے آغاز

ویب ڈیسک: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیا۔ عالمی مالیاتی فنڈ اور پاکستان کی وزارت خزانہ کے مابین قرض پروگرام کے حوالے سے 4 روزہ مذاکرات کا آج آغاز ہوگا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

سینیٹ ضمنی انتخابات، پی ٹی آئی پنجاب کے امیدواروں کا اعلان

ویب ڈیسک: سینیٹ کے ضمنی انتخابات کیلئے پنجاب سے پی ٹی آئی کے امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا۔ پارٹی قیادت کی مشاورت کے بعد سینئر رہنما پی ٹی آئِی میاں اسلم اقبال نے امیدواروں کا اعلان کیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

سینیٹ ضمنی انتخابات، جے یو آئی اور پی پی اتفاق پر رضامند

ویب ڈیسک: سینیٹ کے ضمنی انتخابات میں جمیعت علماء اسلام اور پیپلز پارٹی کے درمیان ایک دوسرے کو سپورٹ کرنے پر اتفاق رائے طے پا گیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ کے ضمنی انتخابات کیلئے جمعیت علماء اسلام اور پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

تعاون کی یقین دہانی

وزیراعظم کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو تعاون کی یقین دہانی

ویب ڈیسک: وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کے درمیان پہلی ملاقات ،شہباز شریف نے مطالبات حل کرنے سمیت تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ وزیراعظم ہائوس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ کے مزید پڑھیں

عمرایوب

چیف الیکشن کمشنر کو کینیڈا میں سفیر لگوایا جارہا ہے ،عمرایوب کادعویٰ

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیل کے تحت چیف الیکشن کمشنر کو کینیڈا میں سفیر لگوایا جارہا ہے ۔ قومی اسمبلی میں پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے عمر مزید پڑھیں

وزیراعظم

پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کیلئے تیار ہے،وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کی طرف بڑھنے کے لیے تیار ہے، بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو غربت کا خاتمہ اور سرمایہ کاری بڑھا رہا ہے۔ چینی خبر رساں ایجنسی شِنہوا مزید پڑھیں

وزیرداخلہ

ڈالر کی سمگلنگ روکنے کیلئے جامع پلان وضع کیا جائے،وزیرداخلہ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈالر کی ملک سے باہر سمگلنگ کو روکنے کیلئے جامع پلان وضع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ہنڈی حوالے کا موثر اقدامات سے سدباب کرنا ہوگا ۔ وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں

زلزلے کے جھٹکے

پشاورسمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ویب ڈیسک:پشاور،اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ خیر پختونخوا کے دارالحومت پشاور کے علاوہ نوشہرہ ،مردان ، سوات ، لوئردیر ، ایبٹ آباد اور مانسہرہ سمیت دیگر اضلاع میں بھی زلزلے مزید پڑھیں