وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیاگیا

ویب ڈیسک: حکومت پنجاب کی جانب سے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے خیبرپختونخوا کے محکمہ داخلہ کو مراسلہ مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری کی تعیناتی

چیف سیکرٹری کی تعیناتی پر وفاق اور صوبائی حکومت میں تنازعہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری کی تعیناتی کے معاملے پر وفاقی اور صوبائی حکومت کے درمیان پہلا تنازعہ شروع ہو گیا ہے ۔ صوبائی حکومت نے موجودہ چیف سیکرٹری کو تبدیل کرتے ہوئے شہاب علی شاہ کی تعیناتی مزید پڑھیں

قید رہنے والا نوجوان

بھارت میں کئی سال قید رہنے والا نوجوان وطن واپس پہنچ گیا

ویب ڈیسک: غلطی سے سرحد عبور کرنے والا پاکستانی نوجوان کئی سال بھارتی جیل میں قیدرہنے والا نوجوان وطن واپس پہنچ گیا ۔ 31 سالہ شمعون کو بی ایس ایف انڈیا نے منگل کے روز واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز مزید پڑھیں

جسد خاکی

مزید4لاپتہ ماہی گیروں کے جسد خاکی سمندر سے نکال لئے گئے

ویب ڈیسک: پاک بحریہ اور میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کو لاپتہ ماہی گیروں کیلئے سرچ آپریشن میں اہم کامیابی مل گئی،مزید 4لاپتہ ماہی گیروں کے جسد خاکی کھلے سمندر سے نکال لئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

سنی ا تحاد کونسل

مخصوص نشستوں کیلئے سنی ا تحاد کونسل کی درخواستوں پر سماعت کل ہوگی

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لئے دائر درخواستوں پر سماعت کل ہوگی ۔ درخواستوں پر سماعت جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کرے گا، لارجر مزید پڑھیں

بلوم برگ

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں وزیر خزانہ اورنگزیب کا کردار کلیدی ہوگا،بلوم برگ

ویب ڈیسک: امریکی معاشی جریدے بلوم برگ نے محمد اورنگزیب کی بطور وزیر خزانہ تقرری کو مثبت اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں وزیر خزانہ کا کردار کلیدی ہوگا۔ معاشی جریدے بلوم برگ کا مزید پڑھیں

قابل سماعت قرار

علی امین گنڈا پورکو نااہل قرار دینے کی درخواست قابل سماعت قرار

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو نااہل قرار دینے کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی گئی ہے ۔ علی امین گنڈا پور کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کرنے کے معاملہ پر الیکشن مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

عمران خان کی صحت اور سکیورٹی بارے ہمیں بتایا جائے،بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی غیر قانونی،ہمیں عمران خان کی صحت اور سکیورٹی کے بارے بتایا جائے۔ بیرسٹر گوہرکا کہنا تھا کہ یہ طے مزید پڑھیں

سندھ کابینہ

سندھ کابینہ نے حلف اٹھالیا،وزراء کو قلمدان تفویض

ویب ڈیسک: سندھ کابینہ کے اراکین نے حلف اٹھالیا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اراکین کابینہ سے حلف لیا،وزرا اور مشیروں کو محکمے بھی تفویض کردیئے گئے ۔ کابینہ کے لیے ابتدائی طور پر 10 ناموں کی منظوری دی گئی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی

سینیٹ انتخابات:پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا تعاون پر اتفاق

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے درمیان سینیٹ انتخابات میں باہمی تعاون پر اتفاق ہو گیا ہے ۔ اسلام آباد میں جے یو آئی کا وفد مولانا عبدلغفور حیدری کی قیادت میں پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف جائزہ مشن آج پاکستان پہنچے گا، مذاکراتی شیڈول تیار

ویب ڈیسک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن آج رات پاکستان پہنچے گا۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کی معاشی ٹیم سے مذاکرات کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں