سنی ا تحاد کونسل

مخصوص نشستوں کیلئے سنی ا تحاد کونسل کی درخواستوں پر سماعت کل ہوگی

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لئے دائر درخواستوں پر سماعت کل ہوگی ۔ درخواستوں پر سماعت جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کرے گا، لارجر مزید پڑھیں

بلوم برگ

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں وزیر خزانہ اورنگزیب کا کردار کلیدی ہوگا،بلوم برگ

ویب ڈیسک: امریکی معاشی جریدے بلوم برگ نے محمد اورنگزیب کی بطور وزیر خزانہ تقرری کو مثبت اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں وزیر خزانہ کا کردار کلیدی ہوگا۔ معاشی جریدے بلوم برگ کا مزید پڑھیں

قابل سماعت قرار

علی امین گنڈا پورکو نااہل قرار دینے کی درخواست قابل سماعت قرار

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو نااہل قرار دینے کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی گئی ہے ۔ علی امین گنڈا پور کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کرنے کے معاملہ پر الیکشن مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

عمران خان کی صحت اور سکیورٹی بارے ہمیں بتایا جائے،بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی غیر قانونی،ہمیں عمران خان کی صحت اور سکیورٹی کے بارے بتایا جائے۔ بیرسٹر گوہرکا کہنا تھا کہ یہ طے مزید پڑھیں

سندھ کابینہ

سندھ کابینہ نے حلف اٹھالیا،وزراء کو قلمدان تفویض

ویب ڈیسک: سندھ کابینہ کے اراکین نے حلف اٹھالیا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اراکین کابینہ سے حلف لیا،وزرا اور مشیروں کو محکمے بھی تفویض کردیئے گئے ۔ کابینہ کے لیے ابتدائی طور پر 10 ناموں کی منظوری دی گئی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی

سینیٹ انتخابات:پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا تعاون پر اتفاق

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے درمیان سینیٹ انتخابات میں باہمی تعاون پر اتفاق ہو گیا ہے ۔ اسلام آباد میں جے یو آئی کا وفد مولانا عبدلغفور حیدری کی قیادت میں پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف جائزہ مشن آج پاکستان پہنچے گا، مذاکراتی شیڈول تیار

ویب ڈیسک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن آج رات پاکستان پہنچے گا۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کی معاشی ٹیم سے مذاکرات کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ، 1000 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ

ویب ڈیسک: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی شدید مندی کا رجحان رہا۔ اس کی وجہ سے سرمایہ کاروں کو کروڑوں روپے بھی ڈوب گئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں کاروباری مزید پڑھیں

سیاسی بحرانوں کی وجہ سے ترقیاتی منصوبے متاثر ہوئے، احسن اقبال

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی بحرانوں کی وجہ سے ترقیاتی منصوبے متاثر ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں جس طرح ترقیاتی منصوبوں پر کام ہونا چاہیے تھا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر چیئرمین متحدہ وحدت المسلین علامہ راجہ ناصر عباس عدالت جا پہنچے۔ علامہ راجہ ناصر عباس نے سپرنٹنڈنٹ جیل کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر مزید پڑھیں

موجودہ سال مشکل ، آئی ایم ایف سے مذاکرات ناگزیر ہیں، محمد اورنگزیب

ویب ڈیسک: پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ سال مشکل ترین سال ہوگا، ان مسائل کے پیش نظر آئی ایم ایف سے مذاکرات ناگزیر ہیں۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ جلد پاکستان مزید پڑھیں

عطااللہ تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات کا چارج سنبھال لیا

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے رہنماء عطااللہ تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات میں اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کا اپنے دفتر پہنچنے پر استقبال کیا گیا۔ یاد رہے مزید پڑھیں