موجودہ سال مشکل ، آئی ایم ایف سے مذاکرات ناگزیر ہیں، محمد اورنگزیب

ویب ڈیسک: پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ سال مشکل ترین سال ہوگا، ان مسائل کے پیش نظر آئی ایم ایف سے مذاکرات ناگزیر ہیں۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ جلد پاکستان آئی ایم ایف سے اہم مذاکرات کےلیے رسمی درخواست کرنے والا ہے۔ امید ہے یہ مذاکرات رواں ہفتے شروع ہوجائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ مالی سال 2024 ایک مشکل سال ہوگا، تمام مسائل پر سب مل کر بات چیت کرینگے اور اسی سلسلے میں‌آئی ایم ایف سے مذاکرات کئے جائینگے۔

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان، خوشاب حادثہ میں جاں بحق ہونیوالوں کیلئے شہداء پیکیج کا مطالبہ