صدر مملکت آصف علی زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: ملک کو درپیش چیلنجز کے پیش نظر صدر مملکت آصف علی زرداری نے تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ایوانِ صدر کے مطابق فیصلے کا مقصد مالیاتی امور کی حوصلہ افزائی اور قومی خزانے پر بوجھ نہ ڈالنا ہے۔
یاد رہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  بجلی پیدا کرنے کے باوحود مالاکنڈ کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں، سلیم الرحمان