جناح ہاؤس حملہ کیس، 34 ملزمان کی ضمانت میں توسیع

ویب ڈیسک: جناح ہاؤس حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 34 ملزمان کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔
ذرائع کےمطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں‌سماعت کی۔ اس دوران بانی پی ٹی آئی کی بہنیں عدالت پیش ہوئیں۔
جناح ہاؤس حملہ کیس میں‌عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 20 اپریل تک توسیع کا حکم جاری کر کے سماعت ملتوی کر دی۔

مزید پڑھیں:  نگران دور میں خزانے کو اربوں کا نقصان ہوا ،عدنان قادری