ملک بھر میں مہنگائی، آٹا، چینی، گھی اور فروٹ کی قیتوں کو پر لگ گئے

ویب ڈیسک: ماہ رمضان میں ملک بھر میں مہنگائی کا راج برقرار، آٹا، چینی، گھی اور فروٹ کی قیتوں کو پر لگ گئے۔ ذرائع کے مطابق کاروباری طبقہ ماہ صیام میں ثواب کی بجائے پیسے کمانے میں لگ گیا۔ اس مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہناہے کہ کاروباری ہفتے کی ابتداء میں ہی 100انڈیکس میں 248پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے ساتھ ہی انڈیکس 65ہزار65پوائنٹس پر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے 8 دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی مزید پڑھیں

افغان سرزمین کا استعمال

پاکستان کے اندر دہشت گردی میں افغان سرزمین کا استعمال جاری

ویب ڈیسک:پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان سرزمین کا مسلسل استعمال جاری ہے جبکہ فواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مصروف عمل ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات عیاں ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

پاکستانی ایئر ہوسٹس بغیر پاسپورٹ کینیڈا پہنچ گئیں

ویب ڈیسک: پاکستانی ایئر ہوسٹس بغیر پاسپورٹ ٹورانٹو جانے والی پرواز پر کینیڈا پہنچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق ایئر ہوسٹس کی ڈیوٹی اسلام آباد ٹورانٹو پرواز پی کے 781 پر تھی۔ اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے کا کہنا مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا رمضان المبارک کے بعد دورہ پاکستان متوقع

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان رمضان المبارک کے بعد متوقع ہے۔ اس دورہ کے ساتھ ہی نئی حکومت کے برسراقتدار آنے کےبعد سعوی ولی عہد پہلے غیر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا انکم ٹیکس آرڈیننس میں مخصوص ترمیم لانے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کی وزارت خزانہ کے مابین مذاکرات کا آج آخری دن ہے۔ اس دوران قرض قسط کے حوالے سے جاری مذاکرات میں آئی ایم ایف کی جانب سے ڈومور کا مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کی کوٹ لکھپت جیل میں قید خواتین کیساتھ افطاری

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نے سنٹرل جیل کوٹ لکھت کا دورہ کیا اور قیدی خواتین کے ساتھ افطاری کی ۔ مریم نواز مہمانوں کے ساتھ بیٹھنے کی بجائے قیدی خواتین کے ساتھ بیٹھ گئیں۔ وزیراعلیٰ قیدی خواتین کو خود مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن

سینیٹ الیکشن: بلوچستان کے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری

ویب ڈیسک: سینیٹ الیکشن کے لئے بلوچستان کے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کردی گئی ہے ۔ ترجمان صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں سینیٹ کی 11نشستوں کے لئے38امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے صوبے سے سینیٹ کی 7 مزید پڑھیں

اوسط یومیہ اجرت

ملک میں مزدور کی اوسط یومیہ اجرت 1134روپے ہے، ادارہ شماریات

ویب ڈیسک: ملک میں مزدور کی اوسط یومیہ اجرت 1134روپے ہے، ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردیئے ۔ دستاویزات کے مطابق ملک میں مزدور کی سب سے زیادہ یومیہ اجرت جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں 1500روپے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

دہشتگرد حملے کا ایسا جواب دیں گے کہ یاد رکھا جائیگا،وزیر داخلہ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے کا ایسا جواب دیں گے کہ یاد رکھا جائے گا۔ شمالی وزیرستان کے علاقے میر مزید پڑھیں