سپریم کورٹ، بلوچستان کے حلقہ پی بی 50 میں دوبارہ الیکشن کا حکم

ویب ڈیسک: صوبہ بلوچستان کے حلقہ پی بی 50 کے بارے میں سپریم کورٹ نے دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دیدیا ہے۔
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے اس سلسلے میں دائر درخواست پر سماعت کی۔
یاد رہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے بلوچستان کے حلقہ پی بی 50 میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم الیکشن کمیشن سمیت فریقین کی رضامندی سے دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، سیاحتی مقام ناران سیاحوں کیلئے 6 ماہ بعد کھول دیا گیا