توشہ خانہ اور سائفر کیسز، بانی پی ٹی آئی کی اپیل آج سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی سائفر کیس اور توشہ خانہ کیسز میں سزاوں کیخلاف اپیل پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوگی۔ یاد رہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب مزید پڑھیں

طالبان حکومت

طالبان حکومت پاکستان کی نئی حکومت کیساتھ اچھے تعلقات کی خواہاں

ویب ڈیسک: افغانستان کی طالبان حکومت نے پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ مرکزی ترجمان طالبان حکومت ذبیح اللہ مجاہد کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ پاکستان میں بننے والی مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینیٹ انتخابات کے لئے ریٹرننگ افسران کا تقرر

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سینیٹ انتخابات کے لئے ریٹرننگ افسران کا تقرر کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آبادکی نشستوں کے لیے ڈی جی ٹریننگ سعید گل، پنجاب اسمبلی کے لیے الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز انور مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

سائفرپرجوڈیشل کمیشن بنایا جائے، علی امین گنڈا پور

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سائفر کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ پشاور میں مبینہ انتخابی دھاندلی کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ

دھاندلی کیخلاف احتجاج:لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ گرفتار

ویب ڈیسک: لاہور میں انتخابی دھاندلی کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی کے دوران پولیس نے لطیف کھوسہ، سلمان اکرم راجہ اور متعدد کارکنوں کو گرفتار کر لیا ۔ عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف مزید پڑھیں

رمضان المبارک کاچاند

رمضان المبارک کاچاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

ویب ڈیسک: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رمضان المبارک 1445 ہجری کے چاند کی مزید پڑھیں

آتشزدگی

کراچی: پاسپورٹ آفس میں آتشزدگی ،پرانا ریکارڈ جل گیا

ویب ڈیسک:کراچی کے علاقے صدر میں واقع پاسپورٹ آفس کے عقب میں آتشزدگی سے پرانا ریکاڈ اور ایک گاڑی جل گئی ۔ پولیس کے مطابق آگ پاسپورٹ آفس کے پرانے دفاتر میں لگی ،وجہ معلوم نہیں ہوسکی لیکن فائر بریگیڈ مزید پڑھیں

امداد کا اعلان

سعودی عرب کا گوادر کے بارش متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

ویب ڈیسک: سعودی عرب کی جانب سے گوادر کے بارش متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کر دیاگیا۔ سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی اور مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو نئی سیاسی جماعت کی تلاش

ویب ڈیسک: پاکستان کے سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو نئی سیاسی جماعت کی تلاش ،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شائد کوئی نئی سیاسی جماعت بنا لوں یا کسی جماعت میں شمولیت بھی اختیار کر مزید پڑھیں

سراج الحق

جعلی اسمبلیوں میں ہونے والا صدارتی انتخاب ناجائزہے،سراج الحق

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ جعلی اسمبلیوں میں ہونے والا صدارتی انتخاب بھی ناجائز، غیر جمہوری ہے، وزیراعظم اور کابینہ جعلی الیکشن کی بنیاد پر عہدوں میں قابض ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

پروٹوکول اور سکیورٹی فراہم

آصف زرداری کو صدارتی پروٹوکول اور سکیورٹی فراہم

ویب ڈیسک: پاکستان کے نو منتخب صدر آصف علی زرداری کو صدارتی پروٹوکول اور سکیورٹی فراہم کر دی گئی۔ آصف علی زرداری واحد سویلین ہیں جو دوسری مرتبہ صدر منتخب ہوئے ہیں، آصف علی زرداری نے 411 الیکٹورل ووٹ حاصل مزید پڑھیں

حلف برداری

نومنتخب صدر آصف زرداری کی حلف برداری آج ہوگی

ویب ڈیسک: پاکستان کے نومنتخب صدر مملکت آصف علی زرداری کی حلف برداری آج شام 4بجے ایوان صدرمیں ہوگی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نومنتخب صدر سے حلف لیں گے۔ گزشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی کے مزید پڑھیں