سٹاک ایکسچینج

سٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز ،100انڈیکس میں 70پوائنٹس کااضافہ

ویب ڈیسک: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ،100انڈیکس میں 70پوائنٹس کااضافہ دیکھنے میں آیا۔
دوران کاروبار انڈیکس 65ہزار448 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن منفی رہا جس میں 100 انڈیکس میں 314 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔
گزشتہ روز کاروبار کے آغاز میں تیزی دیکھی گئی جس میں 100 انڈیکس نے 400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے سال کی بلند ترین سطح 66 ہزار 196 ریکارڈ کی لیکن اختتام تک یہ اضافہ برقرار نہ رہ سکا۔

مزید پڑھیں:  ٹی ٹوئنٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری