اسلام آباد: جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ آج وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل سیکورٹی کمیٹی کا اجلاس ہوا، یہ اجلاس غیر معمولی نوعیت کا تھا اس میں نیشنل سیکورٹی کمیٹی کے ممبران کے ساتھ مزید پڑھیں
اسلام آباد:کرونا وائرس کے خطرہ کو مدِنظر رکھتے ہوئے اسلام آباد میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں بڑے فیصلے کیے گئے، زرائع کہ مطابق حکومت کاملک بھرمیں صحت ایمر جنسی نافذ کرنے کا فیصلہ، 23مارچ یوم پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد : ڈاکٹر ظفر مرزانے ڈریپ کے ڈپٹی ڈائریکٹر غضنفر علی کی ملی بھگت سے فیس ماسک سمگل کرائے، فارماسسٹ ایسوسی ایشن کا الزام ایف آئی اے نے ینگ فارمسٹ ایسوسی ایشن کی شکایت پر کارروائی شروع کردی، ایف مزید پڑھیں
گلگت۔: ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کے مطا بق گلگت بلتستان میں تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند رہیں گے۔ حکومتی و نجی تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔تمام تعلیمی بورڈ کے امتحانات بھی ملتوی کر دیئے گئے مزید پڑھیں
اسلام آباد،وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت کراچی کی تعمیرو ترقی کے لئے وفاقی حکومت کی جانب سے مکمل ہونے والے اور نئے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس کا انعقاد،اجلاس میں وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر، مزید پڑھیں
اسلا آباد:چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہاکہ کرونا وائرس عالمی وبا کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ سنجرانی کی نماز جمعہ کے اجتماعات میں خصوصی دعائو کی اپیل اللہ تعالی تمام انسانیت کو مزید پڑھیں
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اسٹریٹیجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک (2020 تا 2025 ) اور ٹیکسٹائل پالیسی (2020 تا 2025 ) پر اعلی سطحی اجلاس اجلاس میں وزیرِ توانائی عمر ایوب، وزیر برائے اقتصادی امور حماد مزید پڑھیں
اسلام آباد : شاہدخاقان عباسی سے ملاقات کےبعد میڈیا سے بات چیت میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ آج شاہد خاقان عباسی نے پاکستان کے دل میں مسلم لیگ ن اور اسکے ورکرز کے دل میں اپنی بہادری اور مزید پڑھیں
لاہور: تفصیلات کے مطابق نیب نے جیو اور جنگ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتار کرلیا، میر شکیل پر غیر قانونی طور پر پلاٹس حاصل کرنے کا الزام ہے
جنوبی وزیرستان: اسسٹنٹ کمشنر آمیرنواز کے مطابق شیروانگی کے مقام پر برف میں پھنسے ھوئے 4 سیاحوں کو ضلعی انتظامیہ نے سکیورٹی فورسز کی مدد سے ریسکیو کیا. سیاحوں کو مقامی ھسپتال منتقل کرکے فرسٹ ایڈ ملنے کے بعد گھروں مزید پڑھیں
کراچی : آج KSE 100 انڈیکس 1100 پوائنٹس کمی کے بعد 36648 پر آگیا جبکے دوسری جانب ڈالر کی اونچی اڑان انٹر بینک میں ڈالر 159.10 روپے کا ہو گیا.
لاہور : تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے ناراض 3 اراکین اسمبلی کی گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کرنے والو میں ایم پی اے نشاط ڈاہا، اظہر عباس چانڈیو اور فیصل نیازی چوہدری شامل. ن مزید پڑھیں
کراچی : آج KSE 100 انڈیکس 1100 پوائنٹس کمی کے بعد 36648 پر آگیا جبکے دوسری جانب ڈالر کی اونچی اڑان انٹر بینک میں ڈالر 159.10 روپے کا ہو گیا۔
اسلام آباد : سرکاری حج سکیم کےتحت قرعہ اندازی آج ہو گی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری حج قرعہ اندازی کا اعلان کرینگے۔درخواست گزاروں کو نتائج کی اطلاع بذریعہ ایس ایم ایس ملے گی۔ قرعہ اندازی کے نتائج مزید پڑھیں
لاہور : گزشتہ روز طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی، معروف مذہبی اسکالر مولاناطارق جمیل نے شہید کی نماز جنازہ پڑھائی۔ نمازہ جنازہ میں اعلیٰ فوجی اور مزید پڑھیں
پشاور :گلیات نتھیاگلی ایوبیہ ٹھنڈیانی میں دوسرے روز برف باری کا سلسلہ جاری ،ایبٹ آباد حویلیاں ایبٹ آباد شیروان اور دیگر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ،پہاڑی علاقوں میں برف باری اور شہری علاقوں میں بارش کا سلسلہ مزید مزید پڑھیں
اسلام آباد،ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کو وبائی مرض قرار دیا ہے اس کا کیا مطلب ہے،دنیا بھر میں کرونا وائرس کے وسیع پیمانے پر ہونے کی وجہ سے مزید پڑھیں
کوئٹہ:۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ایران سے آنے والے افراد کو لیویز اور ریونیو اسٹاف کی مدد سے غیرروایتی راستوں سے پاکستان میں داخل کرنے کی رپورٹ کا نوٹس لیتے ہوئے اس میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت مزید پڑھیں
کابل: سفارت خانے کے کلرک کا کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ویزہ سیکشن کو کلیر قرار دیئے جانے کے بعد کھولا جائے گا. تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وبا پھیلنے مزید پڑھیں
اسلام آباد : 20 ہزار گھروں کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب، وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے اپنے خطاب میں کہا کہ ہرجگہ تنقیدہوتی ہےکہ کدھر ہیں گھر،کہاں ہےہاؤسنگ اسکیم، یہاں تک پہنچنےمیں ہمیں ڈیڑھ سال لگا مزید پڑھیں