پشاور جرائم میں مطلوب گروہ

پشاور : اغوا، ڈکیتی، ہائی وے راہزنی، قتل، اقدام قتل سنگین جرائم میں مطلوب خطرناک گروہ کا سرغنہ پولیس مقابلے میں ساتھی سمیت ہلاک

ویب ڈیسک: پشاور تھانہ متنی پولیس نے خطرناک گروہ کے خلاف غازی آباد متنی میں کاروائی کی ہے جسمیں گروہ کا سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک. گروہ راہزنی، اغوا، ہائی وے راہزنی، قتل، اقدام قتل، پولیس مقابلہ ڈکیتی جیسے سنگین جرائم مزید پڑھیں

سینی ٹیشن کمپنی پشاور

سینی ٹیشن کمپنی پشاور مستقل ملازمین کا بوجھ اٹھانے سے قاصر

ویب ڈیسک : پشاور کی سینی ٹیشن کمپنی مستقل ملازمین کا بوجھ اٹھانے سے قاصر ہوگئی، مستقل ملازمین کی بجائے عارضی ملازمین کی بھرتی سے کمپنی کو سالانہ 75کروڑ روپے سے زائد بچت ہوسکے گی جبکہ عارضی ملازمین کام بھی مزید پڑھیں

متھرا بھائی قتل

متھرا میں بھائی کے ہاتھوں سگا بھائی قتل ہوگیا

ویب ڈیسک :متھرا میں بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا جبکہ خزانہ میں 1500 روپے کی خاطر بھائی کے سامنے دوسرے بھائی کو گولیاں ماردی گئیں ۔ متھراپولیس اسٹیشن کو گلاب سکنہ پختون آبادنے رپورٹ درج کرائی کہ مزید پڑھیں

تجاوزات کیخلاف آپریشن

تجاوزات کیخلاف آپریشن،گھنٹہ گھراورکریم پورہ میدان جنگ بن گئے

ویب ڈیسک :گھنٹہ گھر اور کریم پورہ میں تجاوزات کے خلا ف آپریشن پر تاجروں نے بلدیہ ملازمین سے ہاتھا پائی شروع کردی جس سے گنجان بازار میدان جنگ میں بدل گئے ۔ جھگڑے کے دوران ملازمین اور تاجروں کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بارکونسل ہڑتال

سپریم کورٹ میں ججز تعتیاتی پر خیبرپختونخوا بارکونسل کی ہڑتال

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کے معاملے پر خیبرپختونخوا بار کونسل نے آج ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے، صوبہ بھرکے وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔ خیبرپختونخوا بارکونسل کی جانب سے سپریم کورٹ میں ججز کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی: پشاور ہائی کورٹ کے سینیئر ججز کی نظر اندازی پر خیبرپختونخوا بارکونسل کا ہڑتال کا اعلان

پشاور: سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کے معاملے پر خیبرپختونخوا بار کونسل نے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ خیبرپختونخوا بارکونسل کی جانب سے کہا گیا ہےکہ وکلا کل صوبے بھر کی عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔ پشاور ہائی کورٹ مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل ٹارگٹ کلنگ

سابق وزیر اعظم عمران خان نے ارشد شریف کے قتل کو ٹارگٹ کلنگ قرار دے دیا

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا پشاور میں اِنصاف وکلاء کنوینشن سے خطاب میں ارشد شریف کے قتل کو ٹارگٹ کلنگ قرار دے دیا سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ارشد شریف مزید پڑھیں

پیناڈول

پیناڈول کی بندش کے بعدشہریوں کوبخارکی متبادل دواکی تلاش

ویب ڈیسک :پاکستان میں بخارکی دوائی کے طورپرپیناڈول کے استعمال کا رجحان عام ہے اور لوگ بخار ہونے پر خود ہی پیناڈول استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں۔اگرچہ ڈاکٹروں اور ماہرین صحت کے مطابق خود سے دوائی استعمال کرنا غلط مزید پڑھیں

پشاور بچوں کے اغواء

پشاور میں رواں سال بچوں کے اغواء کی وارداتوں میں اضافہ

نعمان جان:پشاور میں بچوں کے اغواء کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا اور گزشتہ سال کی نسبت رواں سال کے پہلے 10مہینوں میں بچوں اور دیگر افراد کے اغواء کی وارداتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، کئی نوجوان لڑکیوں کے اغواء مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا پولیو مہم

خیبرپختونخوا کے28 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے 28 اضلاع میں 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم آج سے شروع ہو گیا ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق 17 اضلاع میں مکمل طور پر جبکہ 11 اضلاع کے کچھ علاقوں میں پولیو مہم چلائی جائے مزید پڑھیں

حسن گڑھی’ موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کے دوران بچہ جاں بحق

ویب ڈیسک :پشاور کے علاقہ حسن گڑھی میں موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے کے دوران بچہ جاں بحق ہوگیا ،پولیس نے نعش پوسٹمارٹم رپورٹ کیلئے منتقل کرکے تفتیش شروع کردی۔متوفی کے بھائی ہارون سکنہ شگئی نے پشتخرہ پولیس کو بیان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کیلئے پشاورہائیکورٹ سے کوئی نامزدگی نہ کرنے پراحتجاج

ویب ڈیسک :پشاورہائیکورٹ سے کوئی بھی جج سپریم کورٹ کیلئے نامزدنہ کرنے پرخیبر پختونخوا بارکونسل نے 24اکتوبر بروزپیر عدالتی بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا ، واضح رہے کہ سنیارٹی کی بنیاد پر سپریم کورٹ کیلئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصررشید مزید پڑھیں

نجی یونیورسٹی میں ڈانس پارٹی،آرگنائزرکے خلاف کارروائی کافیصلہ

ویب ڈیسک :این سی ایس یونیورسٹی پشاور نے ہنر میلہ کے نام پر غیر اخلاقی سرگرمیوں کے انعقاد پر میلہ آرگنائزر کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا، آرگنائزر نے اجازت نامے کا غلط فائدہ اٹھایا ۔ایونٹ آرگنائزر کو قانونی مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین تنخواہوں میں تاخیر

خیبر پختونخواہ: سرکاری ملازمین کو ماہ اکتوبر کی تنخواہیں ایک بار پھر تاخیر سے ملنے کا اندیشہ

ویب ڈیسک: سرکاری ملازمین کے لئے ایک بار پھر بری خبر سرکاری ملازمین کو ماہ اکتوبر کی تنخواہیں ایک بار پھر سے تاخیر سے ملنے کا اندیشہ، ایشائی ترقیاتی بنک نے ابھی قرضہ نہیں دیا.پچھلے ماہ 9 اکتوبر کو ماہ مزید پڑھیں

عمران خان نا اہلی قرارداد

عمران خان نا اہلی: خیبر پختونخوا اسمبلی کی مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

ویب ڈیسک: پشاور اجلاس شروع ہوتے ہی کامران بنگش نے قرارداد پیش کرنے کی اجازت مانگ لی۔قرارداد کثرت رائے سے منظور.قرارداد ہنگامے اور شور شرابے میں منظور ہوی. قرارداد میں کہا گیا تھا کہ ایوان پاکستان تحریک انصاف کے چیرمیں مزید پڑھیں

پشاور ڈینگی کیسز رپورٹ

پشاور میں ڈینگی کے مزید 306کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک :پشاورمیں 24 گھنٹے میں ڈینگی کے مزید 306 کیس رپورٹ ہوئے ہیں، محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز کی تعداد 16002 ہوگئی، ڈینگی سے خیبرپختونخوا میں 14 اموات ہوچکی ہیں، پشاور میں مجموعی کیسز کی تعداد مزید پڑھیں

ڈاکٹروں کے تبادلے ایم ایس تبدیل

ڈاکٹروں کے تبادلے،مختلف ہسپتالوں کے ایم ایس تبدیل

ویب ڈیسک :محکمہ صحت نے حالیہ دنوں مختلف سکیل کے ڈاکٹر زکے تبادلوں اورتعیناتی کا ترمیمی اعلامیہ جاری کردیاہے جس کے مطابق ڈاکٹر محمد طارق کو میڈیکلسپرنٹنڈنٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال تخت بھائی مردان، عبدالقدوس کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ٹائپ ڈی مزید پڑھیں

ایڈیشنل سیکرٹری ایجوکیشن

ایڈیشنل سیکرٹری ایجوکیشن سمیت11افسران کاتبادلہ

ویب ڈیسک :گریڈ 18کے افسر جہانگیر اعظم وزیر خان کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ ابتدائی تعلیم، زوہیب حیات کو ڈپٹی سیکرٹری ہوم اینڈ ٹرائبل افیرز، علی رضا کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل باجوڑ، طارق محمود کو ایجوکیشن فائونڈیشن میں ڈیپوٹیشن بنیادوں مزید پڑھیں