سرکاری تنخواہوں میں تعطل کی خبریں بے بنیاد اور من گڑت ہیں-محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا

ویب ڈیسک:محکمہ خزانہ کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے بارے میں جاری بیان کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بروقت ادا ئیگی جارہی ہیں. بیان کے مطابق تنخواہیں جمعہ سے بینکوں کو بجوائی جاچکی ہیں ، مزید پڑھیں

جیسے جیسے لانگ مارچ نزدیک آرہا ہے، رانا ثنا اللہ کا بلڈ پریشر کم ہو رہا ہے

ویب ڈیسک :معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیفنے لانگ مارچ کے حوالے سے وڈیو پیغام میں کہا کہ خیبرپختونخوا کے کارکن اور عوام لانگ مارچ کا استقبال راولپنڈی میں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جیسے جیسے لانگ مارچ مزید پڑھیں

دوہرے قتل کیس میں افعان شہری کو دوبار سزائے موت کا حکم

ویب ڈیسک :ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور آفتاب اقبال نے دوہرے قتل کیس میں نامزد افغان شہری کو جرم ثابت ہونے پر دوبار سزائے موت اور4 لاکھ روپے جرمانہ کی سزاء سنادی۔ استغاثہ کے مطابق ملزم تاج محمد عرف مزید پڑھیں

منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون ‘مشترکہ لائحہ عمل تیار

ویب ڈیسک : صوبائی دارلحکومت پشاور میں منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ کریک ڈان کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی ہدایات کی مزید پڑھیں

پشاور: حیات آباد میں کالج کےلڑکوں کی لڑائی چاقو کے وار سے ایک طالب علم جاں بحق

ویب ڈیسک: ابتدائی معلومات کے مطابق پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں باغ ناران پارک میں کالج کےلڑکوں کی آپس میں لڑائی، چاقو کے وار سے ایک طالب علم جاں بحق. پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے مزید پڑھیں

لانگ مارچ میں لائسنس یافتہ اسلحہ لے کر اسلام آباد جائیں گے، پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کا اعلان

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے ایک اردو ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ میں لائسنس یافتہ اسلحہ لے کر جایئں گی اردو نیوز مزید پڑھیں

پشاورمیں بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کا عمل جاری

ویب ڈیسک: ضلعی انتظامیہ پشاور کی زیر نگرانی کامیابی سے جاری ہے، انتظامی افسران محکمہ صحت کی ٹیموں کے ہمراہ مختلف علاقوں میں انکاری والدین کو قائل کر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا رہے ہیں۔ ڈپٹی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوامیں ڈینگی کے وار، مزید 336 افراد متاثر

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کے مزید 336 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 18 ہزار710تک جا پہنچی۔ محکمہ صحت کے مطابق پشاورمیں سب سے زیادہ ڈینگی کے157 کیسز رپورٹ ہوئے، مردان میں 43،خیبر 37 مزید پڑھیں

پشاورمیں سٹریٹ کرائمز روک تھام’3مختلف ٹیمیں تشکیل

ویب ڈیسک : پشاور میں بڑھتے ہوئے سٹریٹ کرائمز ،منشیات سپلائی اورکارلفٹنگ کی روک تھام کیلئے پولیس کی 3الگ الگ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جنہیں راہزنی کی وارداتوں میں ملوث گینگز کی چھان بین و گرفتاری، منشیات سپلائی مزید پڑھیں

رنگ روڈپربغیرفیزیبلٹی پارک کی تعمیر شروع ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک :رنگ روڈ پر ڈمپنگ سائٹ پر پارک کے قیام کے منصوبے کو بغیر فیزبلٹی سٹڈی شروع کرنے پر آڈیٹر جنرل نے 14کروڑ58لاکھ 15ہزار روپے کا آڈٹ اعتراض لگا دیا اور سوال اٹھایا ہے کہ مذکورہ پارک جس کچر مزید پڑھیں

ڈبلیوایس ایس پی کااکائونٹ خالی،مسائل بڑھ گئے،40کروڑروپے طلب

ویب ڈیسک : صوبائی حکومت کی جانب سے فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث سینی ٹیشن کمپنی پشاور کیلئے مسائل مزید گھمبیر ہوگئے ہیں۔ سینی ٹیشن کمپنی نے صوبائی حکومت سے 40کروڑ روپے کی فوری فراہمی کی درخواست کردی ہے۔ مزید پڑھیں

شہر بھر میں غیرمعیاری چپس ومضرصحت اشیاء کی بھرمار

ویب ڈیسک :پشاور کی دکانوں میں غیرمعیاری چپس اوردیگرمضرصحت کھانے پینے کی اشیاء کی بھرمار ہے جس سے بچے بھی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ہیں تاہم ضلعی انتظامیہ ومتعلقہ اداروں نے اس پر چپ سادھ رکھی ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

مہنگائی سے بڑے شاپنگ مالز کا کاروبار ٹھپ ہوکر رہ گیا

ویب ڈیسک : مہنگائی کے طوفان کی وجہ سے پشاور صدر اور یونیورسٹی روڈ پر بڑے شاپنگ پلازوں کا کاروبار بھی ٹھپ ہوکر رہ گیا ہے۔بیشتر لوگ فوڈ آئٹمز کی خریداری کیلئے بھی پریشان ہیں جس کی وجہ سے گارمنٹس مزید پڑھیں

ہسپتالوں میں ہیلتھ مینجمنٹ کمیٹیوں سے متعلق ترجیحات میں رکا وٹیں

ویب ڈیسک : محکمہ صحت نے صوبہ میں ابتدائی اور ثانوی سطح کے علاج کیلئے قائم سرکاری ہسپتالوں میں مالی اور انتظامی امور تجویز کرنے کیلئے ہیلتھ مینجمنٹ کمیٹیوں سے متعلق ترجیحات رکا وٹوں کا شکار ہوگئی ہیں اس سلسلے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف علی امین گنڈاکی حمایت میں میدان میں آگئے

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف بھی بندوقیں لانے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی حمایت میں سامنے آ گئے بولے علی امین گنڈاپور آڈیو میں لائسنس یافتہ اسلحے کی مزید پڑھیں

کور کمانڈر پشاور کا میر علی، شمالی وزیرستان اور باڑہ، خیبر کا دورہ

ویب ڈیسک: کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات کا میر علی، شمالی وزیرستان اور باڑہ، خیبر کا دورہ ۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کور کمانڈر پشاور نے میر علی میں آرمی مزید پڑھیں

منشیات فروشوں سمگلروں کیخلاف آپریشن

منشیات فروشوں اور سمگلروں کیخلاف فیصلہ کن آپریشن کی تیاری

ویب ڈیسک :وزیرِ اعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی خصوصی ہدایات منشیات فروشوں اور منشیات سمگلروں کیخلاف فیصلہ کن آپریشن ‘کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے اینٹی نارکوٹکس،محکمہ ایکسائز، پولیس ضلعی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ اداروں کو مشترکہ حکمت عملی مزید پڑھیں