کرم میں 1635ایکڑ زمین لیز پر دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے ضم ضلع کرم میں 1635ایکڑ زمین لیز پر دینے کا اقدام پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، اس ضمن میں دائر رٹ پٹیشن میں درخواست گزار نورمت خان ودیگر نے سیکرٹری منرل ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ،ڈائریکٹر مائنز مزید پڑھیں

اےاین ایف کی کارروائی، موٹرکار سے64 کلوچرس،7 کلو افیون برآمد

ویب ڈیسک: ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس ( اے ایس ایف) کے عملے نے کوٹ عبدالمالک انٹرچینج کے قریب کارروائی کرتے ہوئے موٹرکار سے 64 کلو چرس اور 7 کلو گرام افیون برآمد کرلی۔ اے ایس ایف کے ترجمان کے مطابق مزید پڑھیں

پشاورکینٹ احتجاج وارٹ گرفتاری

پشاورکینٹ احتجاج ،پی ٹی آئی کے متعدد رہنمائوں کی وارٹ گرفتاری جاری

پشاور: عمران خان پر حملے کے بعد پشاور میں پی ٹی آئی مظاہرین کے وارٹ گرفتاری جاری ۔ رکن اسمبلی فضل الٰہی کی گرفتاری سے متعلق ڈپٹی سپیکر کو آگاہ کردیا گیا۔پی ٹی آئی پشاور رورل کے صدر عاصم خان مزید پڑھیں

ڈبگری غیر رجسٹرڈ ڈاکٹرز

ڈبگری میں عطائیوں اور غیر رجسٹرڈ ڈاکٹرز کیخلاف گرینڈ آپریشن

ویب ڈیسک : ڈبگری گارڈن میں گذشتہ روز عطائیوں اور غیر رجسٹرد ڈاکٹرز کیخلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا ۔جس کیلئے خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن نے7 انسپکشن ٹیمیں تشکیل دی تھیں۔ جن میں صوبے بھر کے زونل دفاتر کے15فیلڈ افسران مزید پڑھیں

سوات ایکسپریس وے

سوات ایکسپریس وے کا مرمتی کام مکمل کرنے کیلئے آخری وارننگ

ویب ڈیسک : پشاور ہائیکورٹ نے سوات ایکسپریس وے کا مرمتی کام مکمل نہ کرنے پر پراجیکٹ ڈائریکٹر اور کنٹریکٹر کو آخری موقع دیتے ہوئے ہدایت کی کہ سوات ایکسپریس وے پر کام کو جلد مکمل کی جائے، چیف جسٹس مزید پڑھیں

صحت کارڈ پر علاج معطل

صوبے کے متعدد اضلاع میں 48 اسپتالوں میں صحت کارڈ پر علاج معطل

پشاور:انشورنس کمپنی نے صوبے کے متعدد اضلاع میں 48 اسپتالوں میں صحت کارڈ پر علاج معطل کر دیئے ۔مراسلہ کے مطابق علاج اسپتالوں میں مطلوبہ سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث معطل کیا گیا ہے،صحت کارڈ سے علاج 6 مہینے مزید پڑھیں

پشتخرہ میں ڈکیتی

پشتخرہ میں ڈکیتی، راہزنی وارداتوں میں ملوث 2گینگز بے نقاب

ویب ڈیسک : پشتخرہ پولیس نے ڈکیتی، رہز نی اور موٹر سائیکل چور ی کی وارداتوں میں ملوث 2گینگز بے نقاب کرکے ان سے سونا ، قیمتی سامان سمیت اسلحہ وبار ود بھی برآمد کر لیا ،ہینڈگرینیڈز تخریب کاری کی مزید پڑھیں

بوٹانیکل گارڈن تباہ ہائیکورٹ

بوٹانیکل گارڈن تباہ کرنے میں سابق ناظم نے ولن کاکردار ادا کیا،ہائیکورٹ

ویب ڈیسک :پشاورہائیکورٹ کے چیف جسٹس قیصررشید خان نے کہا ہے کہ جب ماتحت عملہ کام نہیں کرتا تو پھر افسروں کو عدالت طلب کرنا پڑتا ہے، بوٹانیکل گارڈن اضاخیل میں سابق ضلع ناظم نوشہرہ نے بڑی تباہی کی، انہوں مزید پڑھیں

پشاور ے ٹی ای نرسز احتجاج

پشاور کے ٹی ایچ کے نرسز کالجز کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری

ویب ڈیسک :پشاورکے ٹی ایچ کے نرسزکالجزکااحتجاج تیسرے روزبھی جاری ہے ۔ نرسز کا صوبائی اسمبلی کیسامنے احتجاج جاری ہے ۔طلبا کا مطالبہ ہے کہ پراونشنل ہیلتھ سروسزکے طلبہ کو وظائف جلددیئے جائے،طلبہ کو2020سے اس سہولت سے محروم رکھا گیا مزید پڑھیں

پشاور سابقہ دشمنی بھائی قتل

پشاور، سابقہ دشمنی کی بناء پر چچازاد بھائی قتل ، ملزم گرفتار

ویب ڈیسک :پشاوربی آر ٹی اسٹیشن کے قریب فائرنگ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والا ملزم کو گرفتارکر لیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے فائرنگ کر کے اپنے چچا مزید پڑھیں

چڑیا گھر پشاور سانپوں کی ہلاکت

چڑیا گھر پشاور میں سانپوں کی ہلاکت کا نوٹس،ڈائریکٹر عدالت طلب

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ نے چڑیا گھر پشاور میں سانپوں کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے ڈائریکٹر چڑیا گھر کو عدالت طلب کر لیا، چیف جسٹس قیصر رشید خان اور جسٹس اعجاز انور پر مشتمل دو رکنی بنچ نے چڑیا مزید پڑھیں

سینی ٹیشن کمپنی

ضلعی حکومت اور سینی ٹیشن کمپنی میں سیاسی جنگ، مسائل بڑھ گئے

ویب ڈیسک : پشاور کی واٹر اینڈ سینی ٹیشن کمپنی اور کیپیٹل میٹرو پولیٹن گورنمنٹ کے درمیان شروع ہونیوالی سیاسی جنگ نے انتظامی صورتحال اختیار کر لی، بلدیاتی انتخابات میں ایک دوسرے کے مخالفین نے انتظامی محاذ کھول کر دونوں مزید پڑھیں

نجی لیبارٹریز کی شکایات

نجی لیبارٹریز میں مریضوں کی غلط تشخیص کی شکایات بڑھ گئیں

ویب ڈیسک :پشاورکے مختلف میڈیکل سنٹرز پر قائم لیبارٹریز میں پتھالوجسٹ ڈاکٹرز کی عدم موجودگی کے باعث غلط تشخیصی ٹیسٹ کرانے کی شکایات ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو مزید مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہاہے تاہم اس ضمن مزید پڑھیں

تاریخی بازاروں کی تزئین و آرائش

تاریخی بازاروں کی تزئین و آرائش کیلئے عملی اقدامات کا آغاز

ویب ڈیسک: اندرون شہر کے تاریخی بازاروں کی تزئین و آرائش اور عظمتِ رفتہ کی بحالی کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا اس سلسلے میں کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیرِ صدارت پشاور اپ لفٹ پروگرام مزید پڑھیں

پٹرول پمپ میں لوٹ مار

ڈاکوئوں کی پٹرول پمپ میں لوٹ مار، 9لاکھ روپے لے اڑے

ویب ڈیسک :پشاور کے علاقہ انقلاب میں مسلح ڈاکوئوں نے پٹرول پمپ کو لوٹتے ہوئے 9لاکھ روپے اور1درجن سے زائد موبائل فونز لے اڑے جبکہ متنی میں 2بھائیوں کوراہزنی کی واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے ایک بھائی کو مزید پڑھیں