پشاور: حیات آباد میں کالج کےلڑکوں کی لڑائی چاقو کے وار سے ایک طالب علم جاں بحق

ویب ڈیسک: ابتدائی معلومات کے مطابق پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں باغ ناران پارک میں کالج کےلڑکوں کی آپس میں لڑائی، چاقو کے وار سے ایک طالب علم جاں بحق.

مزید پڑھیں:  ہم سرکاری املاک، اپنے اداروں اور محکموں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، عطا تارڑ
مزید پڑھیں:  خوشاب میں افسوسناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق

پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا