عمران خان کو تعصب کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،توشہ خانہ کیس بے بنیاد ہے- وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

عمران خان کو تعصب کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،توشہ خانہ کیس بے بنیاد ہے- وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

ویب ڈیسک: توشہ خانہ کیس فیصلہ پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا ردعمل. محمود خان کا کہنا تھا کہ توشہ خانہ کیس بے بنیاد ہے، الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ نہیں، چوروں اور ڈاکوؤں پر ثابت شدہ کیسز ختم مزید پڑھیں

عمران خان نا اہلی فیصلہ

عمران خان نا اہلی فیصلہ: پشاور ٹول پلازہ کو تحریک انصاف کے کارکنوں نے ٹائر جلا کر بند کر دیا

ویب ڈیسک : پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان پشاور موٹروے ٹول پلازہ پہنچ گۓ، کارکنان نے موٹروے ٹول پلازے کو ہرقسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا کارکنان الیکشن کمیشن کے خلاف نعرے بازی کر رہے ہیں.

محکمہ تعلیم نے گریڈ19کی خاتون ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پشاورسمیت 17افسران کا تبادلہ کردیا ہے اس حوالے سے محکمہ تعلیم سے گذشتہ

ڈی ای و فی میل پشاور سمیت17ایجوکیشن افسر تبدیل

ویب ڈیسک :محکمہ تعلیم نے گریڈ19کی خاتون ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پشاورسمیت 17افسران کا تبادلہ کردیا ہے اس حوالے سے محکمہ تعلیم سے گذشتہ روزجاری ہونیوالے اعلامیہ کے مطابق گریڈ 19کی خاتون آفیسر پروین رحمان کو گرلز ہائر سیکنڈری سکول خوازہ مزید پڑھیں

این سی ایس گلوکارہ کے ڈانس

این سی ایس میں گلوکارہ کے نازیبا ڈانس پرشدید ردعمل

ویب ڈیسک : پشاو رکی نجی یونیورسٹی میں منعقدہ محفل موسیقی کے پروگرام میں خاتون گلوکار کے لباس نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی۔ پشاور میں انتہائی غیر مہذب لباس پہنے غیر مقامی خاتون کے جلوئوں سے جہاں وہاں مزید پڑھیں

پشاور: انسانی جسم میں کیپسول کے ذریعے منشیات سمگلنگ میں ملوث گروہ گرفتار

پشاور: انسانی جسم میں کیپسول کے ذریعے منشیات سمگلنگ میں ملوث گروہ گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور کپیٹل سٹی پولیس پشاور کی صدر ڈویژن میں اہم ترین کارروائی،بین الاقوامی سطح پر منشیات کے سمگلنگ میں ملوث گروہ بے نقاب،گرفتار گروہ انسانی جسم میں کیپسول کے ذریعے ہیروئن سمگل کرتے تھیں. کپیٹل سٹی پولیس پشاور مزید پڑھیں

شمشاد خان صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختونخوا تعینات

پشاور :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گریڈ 21 کے آفیسراور الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد میں تعینات ڈائریکٹر جنرل شمشاد خان کو صوبائی الیکشن کمشنر، خیبر پختونخوا کی حیثیت تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ انہوں نے اپنے عہدے کا مزید پڑھیں

باچا خان ائیر پورٹ منشیات

اے این ایف کی کارروائی ، باچا خان ائیر پورٹ سے منشیات سمیت ملزم گرفتار

پشاور ،اے این ایف کا منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ،اے این ایف اور اے ایس ایف کی باچہ خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائیوں کے دوران شارجہ جانے والے بنوں کے رہائشی ملزم سے 9300 نشہ آور مزید پڑھیں

ملک شوکت ہوائی فائرنگ

ہوائی فائرنگ کامعاملہ، ایم پی اے ملک شوکت کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

ویب ڈیسک: ضمنی انتخابات میں عمران خان کی کامیابی کی خوشی میں ہواٸی فاٸرنگ کرنے کے مقدمے میں کاٹلنگ کے مقامی عدالت نے ایم پی اے ملک شوکت کے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست کی منظوری کر لی۔ 16 مزید پڑھیں

سوات میں وین ڈرائیور قتل

سوات میں وین ڈرائیور کا قتل دہشتگردی نہیں، غیرت کے نام پر قتل تھا

سوات: آئی جی خیبر پختونخوا کا سوات میں حالیہ رونما ہونے والے واقعات کے بارے میں مینگورہمیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دس اکتوبر کو لوئر دیر اور گلی باغ میں سکول وین پر حملہ، دو مختلف مزید پڑھیں

پشاور قبضہ مافیا

پشاور،قبضہ مافیاسرگرم،قبرستانوں میں دیواریں کھڑی کردیں

ویب ڈیسک : پشاور کے قبرستانوں میں ایک بار پھر سے قبضہ مافیا نے اپنے پنجے گاڑھناشروع کردئیے ہیں بیری باغ اور رحمن بابا قبرستان میں راتوں رات تعمیرات شروع کردی گئی ہیں جبکہ پھندو میں بھی قبرستان پر قبضہ مزید پڑھیں

صحت کارڈ

صحت کارڈ پرنجی ہسپتالوں میں بے ضابطگیاں،معاملہ دبادیاگیا

ویب ڈیسک : صحت کارڈ سے متعلق شکایات پر کارروائی اور ہسپتالوں کے ساتھ معاہدوں پر نظر ثانی کا معاملہ محکمہ صحت کے حکام نے مخصوص نجی ہسپتالوں کی ملی بھگت سے دبا دیا ہے اس سلسلے میں بے ضابطگیوں مزید پڑھیں

طالبان کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوئی، سوات میں امن و امان کے صورتحال پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا

ویب ڈیسک: سوات، وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی بریسٹر سیف کا سوات پریس کلب میں پریس کانفرنس- پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہووے بریسٹر سیف کا کہنا تھا کہ سوات کے معاملات کو وزیر اعلی محمود خان خود مزید پڑھیں

پشاور:کارخانوں جی بی مارکیٹ میں دکان میں آگ بھڑک اُٹھی

پشاور:کارخانوں جی بی مارکیٹ میں دکان میں آگ بھڑک اُٹھی

ویب ڈیسک :پشاورکارخانوں جی بی مارکیٹ میں پیمپرز ہول سیلر ڈیلر کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو1122کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی 3 فائر ویکلز اور مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے وزیر کو بھتے کا خط

خیبرپختونخوا کے وزیر کو بھتے کاخط،80 لاکھ روپے کا مطالبہ،سنگین نتائج کی دھمکیاں

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے وزیرخوراک عاطف خان کو کالعدم تظیم کا خط موصول ہوا ہےجس میں 3 دن میں 80لاکھ روپے بھتہ دینےکا مطالبہ کیا گیا ہے۔ وزیر خوراک خیبرپختونخوا عاطف خان نے کو کالعدم تحریک طالبان کے لیٹر ہیڈ مزید پڑھیں