ثمر ہارون بلور نے ووٹ پول کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کردی، الیکشن کمیشن کا نوٹس

ویب ڈیسک :عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمر ہارون بلور نے ووٹ پول کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کردی. تیمور سلیم جھگڑا نے ٹویٹ پرالیکشن کمیشن سے سوال کیا ہے کہ کیا الیکشن کمیشن بتا سکتا ہے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے وزراء اور ارکان اسمبلی کی الیکشن کمیشن کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی

پشاور: پی ٹی آئی کے وزراء اور ارکان اسمبلی کی الیکشن کمیشن کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،وزراء نے سوشل میڈیا پر افیشل بیلٹ پیپرز کے تصاویر شئر کیے. تصاویر کے ساتھ عمران جیتے گا اور بلے پر ٹپہ کا مزید پڑھیں

پشاور این اے 31 ضمنی الیکشن: ٹرن آوٹ انتہائی کم عام لوگوں کی عدم دلچسپی

پشاور: ضمنی الیکشن میں ٹرن اوٹ انتہائی کم،آدھا دن گزرگیا لوگ ووٹ کیلئے نہ نکل سکے. مختلف سیاسی جماعتیں بھی اپنے کارکنان کو نکالنے میں ناکام رہے،کارکنان ووٹرز کو پولنگ سٹیشنز لانے کیلئے تگ و دو میں مصروف.

صوبائی الیکشن کمشنر

سیکورٹی کیلئے خاطرخواہ انتظامات کئے گئے ہیں، صوبائی الیکشن کمشنر

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا کے تینوں حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل شروع ہوچکا ہے۔اس حوالے سے صوبائی الیکشن کمشنر محمد فرید آفریدی کا کہنا تھا کہ سیکورٹی کے لئے خاطرخواہ انتظامات کئے گئے ہیں۔ ان حلقوں کے مزید پڑھیں

آج کا الیکشن عمران خان کے حق میں ریفرنڈم ثابت ہوگا، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ آج الیکشن عمران خان کے حق میں ریفرنڈم ثابت ہوگا۔ بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج عمران خان بمقابلہ پولیٹیکل ڈرامہ منیجرز مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے 3 قومی اسمبلی نشستوں پر کون بازی لے گا؟

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کے استعفوں کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی 8 نشستوں پر آج ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں خیبرپختونخوا کا این اے 22 مردان، این اے 24 مزید پڑھیں

قومی کے 8، پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کے8 اورپنجاب اسمبلی کے 3 نشستوں پر میدان سج گیا۔ کئی نشستوں پر کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ قومی اور صوبائی اسمبلی کے 11 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات

ضمنی انتخابات،این اے 31میں انتخابی مواد کی ترسیل کا عمل مکمل

پشاور :قومی اسمبلی کی نشست 31 پر ضمنی انتخاب کا سلسلہ جاری ،قومی اسمبلی کی خالی نشست پر کل ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں انتخابی مواد کی ترسیل کا عمل مکمل ۔ نشتر ہال پشاور میں انتخابی عملے مزید پڑھیں

پشاور آج تعلیمی ادارے دفاتر بند

پشاور ،چارسدہ اورمردان کے تعلیمی ادارے،دفاتر آج بند رہیں گے

ویب ڈیسک :ضمنی الیکشن کے سلسلے میں آج پشاور سمیت تین اضلاع کے تمام سرکاری اور نجی سکولز میں چھٹی اور اساتذہ الیکشن ڈیوٹی دیں گے دیگر سرکاری ادارے بھی بند رہیں گے جبکہ اضلاع کی سطح پر الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

پشاور میں ووٹنگ سخت سکیورٹی

پشاور میں ووٹنگ کیلئے سخت سکیورٹی، شہریوں کی آمدروفت محدود

ویب ڈیسک :اتوار کے روز کے پولنگ ڈے پر پشاور اور اس سے ملحقہ علاقوں میں سکیورٹی کے سخت انتظامات تجویز کردئیے گئے ہیں اس سلسلے میں فوجی اور نیم فوجی دستوں کے علاوہ پولیس اہلکار بھی پولنگ سٹیشنوں کے مزید پڑھیں

تحصیل پشتخرہ مالی بحران

تحصیل پشتخرہ مالی بحران کا شکار’تنخواہوں کی ادائیگی مشکل

ویب ڈیسک : تحصیل پشتخرہ کی حکومت نے واضح کیا ہے کہ اثاثوں کی تقسیم میں تاخیر سے انہیں مالی بحران کا سامنا ہے اگر اس میں مزید تاخیر کی گئی تو تحصیل حکومت ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی بھی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے وار تیز، پشاور سب سے زیادہ متاثر

ویب ڈیسک:محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں ڈینگی کا ایک اور مریض چل بسا،جانبحق شخص کا تعلق نوشہرہ سے ہے ۔ڈینگی سے جانبحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 13ہوگیئں. رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید پڑھیں

پشاور طالبہ پر تشدد

پشاور میں سکول انتطامیہ کیخلاف شکایت طالبہ کو مہنگا پڑ گیا،سکول انتظامیہ کا بچی پر مبینہ تشدد

ویب ڈیسک : تفصیلات کے مطابق سکول انتطامیہ کیخلاف شکایت طالبہ کو مہنگا پڑ گیا.شکایت کرنے پرسکول انتظامیہ کا بچی پر مبینہ تشدد. طالبہ کے مطابق سکول کیخلاف شکایت کرنے پر اساتذہ نے تشدد کیا،سکول انتظامیہ پڑھائی کے وقت ہم مزید پڑھیں

پشاور میں ہیروئن کی بڑی فیکٹری

پشاور میں ہیروئن کی بڑی فیکٹری سیل دو ملزمان گرفتار

پشاور: صدر ڈویژن کے تھانہ رحمان بابا پولیس کی اہم کاروائی،رہائشی علاقہ میں زیر تعمیر مکان میں قائم ہیروئن فیکٹری سیل. فیکٹری میں ہیروئن تیار کرنے کے بعد پشاور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کو سمگل کی جاتی تھیں،کاروائی کے مزید پڑھیں

پشاور این اے 31 ضمنی الیکشن

پشاور میں این اے 31 ضمنی الیکشن پشاور میں سرکاری طور پر چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک :کل تمام ڈسٹرکٹ پشاور میں سرکاری طور پر چھٹی کا نوٹیفکیشن پشاور میں این اے 31 ضمنی الیکشن ڈسٹرکٹ پشاور میں سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کالجوں یونیورسٹیوں کی چھٹی کا اعلان ڈپٹی کمشنر پشاور نے نوٹیفکیشن جاری کردیا.

واپڈا ہائیڈرو یونین خیبر پختونخوا

واپڈا ہائیڈرو یونین خیبر پختونخوا کے انتخابا ت مکمل

ویب ڈیسک :آل پاکستان واپڈاہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین خیبر پختونخوا کے انتخابات اختتام پذیرہوگئے۔ حاجی محمد اقبال صوبائی چیئر مین ، گوہر تاج مرکزی چیئر مین’ نورالامین حیدر زائی صوبائی سیکرٹری ،نصیر اللہ مہمندڈپٹی چیئر مین ،یاسر کامران وائس چیئر مزید پڑھیں

این اے 31پشاور

این اے 31پشاور ، 1988سے 2018تک انتخابی تاریخ کے آئینے میں

ویب ڈیسک :قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31پشاور کی تاریخی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ سابق وزیر اعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو، سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر اعلیٰ آفتاب احمد مزید پڑھیں