لاٹھی چارج

پشاور: اساتذہ کا احتجاج، پولیس کا ایکشن، شیلنگ اور لاٹھی چارج

پشاور میں پرائمری سکول ٹیچرز کی جانب سے سروس اسٹرکچر اور دیگر مطالبات کے حق میں احتجاج کیا گیا، خیبر روڈ کو ٹریفک کیلئے مکمل بند کر کے مطالبات کے حق میں نعرے بازی، ہ پولیس نے مظاہرین کو منتشر مزید پڑھیں

پاکستانی عوام کے ساتھ ایک اور دھوکے کی تیاری ہو رہی ہے، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹرمحمد علی سیف نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کے ساتھ ایک اور دھوکے کی تیاری ہو رہی ہے، عمران خان کو سیاست سے الگ کرنے کا مںصوبہ بنایا گیا ہے۔ ترجمان خیبرپختونخوا حکومت مزید پڑھیں

صوبائی دارلحکومت پشاور میں ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار

پشاور(داودخان )صوبائی دارلحکومت پشاور میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا بارش کے باعث کئی روز سے جاری گرمی کا زور ٹوٹ گیا جس پر شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا شہر میں صبح سے شروع ہونے والی ہلی بارش مزید پڑھیں

پشاورحسن خیل میں آپریشن کے دوران 3شدت پسند ہلاک،ذرائع

��� ویب ڈیسک :پشاورحسن خیل میں عسکریت پسندوں کی موجودگی پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 شدت پسند مارے جانے کی اطلاع ملی ہے ۔ذرائع کے مطابق مضافاتی علاقہ شیرکیرہ کنڈاو آمیرخیل میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن جاری ہے ، مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کا او پی ڈی سروسز سے بائیکاٹ کا اعلان

پشاور (داود خان )خیبر پختونخوا میں ینگ ڈاکٹروں نے ہسپتالوں کا بائیکاٹ کر دیا،خیبر پختونخوا میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ہسپتالوں میں او پی ڈی سروسز سے بائیکاٹ کر دیا۔ینگ ڈاکٹرز نے او پی ڈی سروسز کے بائیکاٹ کا مزید پڑھیں

پشاور میں مہنگائی عروج پر، انتظامیہ مخصوص علاقوں تک محدود

ویب ڈیسک : پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے گرانفروشی اور مہنگائی کیخلاف آپریشن شہر کے چند علاقوں تک محدود کردیا ہے جبکہ باقی شہر میں من مانے ریٹس کی وصولی پر شہری شاقی ہیں ۔ پشاور کی ضلعی انتظامیہ کی مزید پڑھیں

پشاور بورڈ انٹر کے نتائج

پشاور بورڈ انٹر کے نتائج کا اعلان کل کرے گا

ویب ڈیسک :ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ پشاور نے انٹر کے سالانہ امتحانات کے نتائج کل6 اکتوبر کوجاری کرنے اور نویں جماعت میں کمپارٹمنٹ والے طلبہ کو ایک سے زائد پرچوں میں امپروومنٹ کا موقع دینے کا فیصلہ کر لیا مزید پڑھیں

ٹریفک حادثہ میں جاں بحق طالبعلم

حیات آباد، ٹریفک حادثہ میں جاں بحق طالبعلم کو قتل کئے جانے کا انکشاف

ویب ڈیسک :حیات آباد میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق شعبہ قانون کے طالبعلم کو قتل کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ بڈھ بیر بازید خیل میں بھی 12سالہ لڑکے کو قتل کر دیا گیا، واقعات کے مطابق حافظ مزید پڑھیں

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں پر سخت برہم

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید نے تعلیمی اداروں اور شہر کی مصروف ترین سڑکوں پر جلسوں جلوسوں اور احتجاج کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس قیصر رشید خان نے ریمارکس دیے کہ مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز

پشاور میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ

پشاور کے علاقے متنی میں سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کا حملہ، جھڑپ میں 4 جوان زخمی، ایک راہگیر جاں بحق۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے متنی میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا جس میں 4 مزید پڑھیں

خودکشی واقعات کی انکوائریز

پشاور کے تھانوں میں مبینہ خودکشی واقعات کی انکوائریز بے نتیجہ رہیں

ویب ڈیسک : پشاور کے مختلف تھانوں میں مبینہ خودکشیوں کے واقعات کی انکوائریز اب تک بے نتیجہ نکلی اور وقت گزرنے کے ساتھ مذکورہ واقعات محض فائلوں میں دب ہوکررہ جاتے ہیں ، ان واقعات کے حوالے سے حقائق مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں 15 روزہ انسداد ٹائیفائیڈ مہم کا آغاز

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت سمیت پورے صوبہ بھر میں 15 روزہ انسداد ٹائیفائڈ مہم آج سے شروع کر دیا گیا۔ انسداد ٹائیفائیڈ مہم عالمی ادارہ صحت کی تکنیکی و مالی معاونت سے چلائی جارہی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق مہم مزید پڑھیں

بائیومیٹرک تصدیق

سیلاب متاثرین کورقوم کی ادائیگی بائیومیٹرک تصدیق کے بعدہوگی

ویب ڈیسک :وزیر اعلی سیلاب ریلیف فنڈ کی ٹیکنکل کمیٹی نے سیلاب سے متاثرہ اضلاع اور حالیہ بارشوں میں گھروں کے نقصانات کے لئے سروے کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعلی سیلاب ریلیف فنڈ کی ٹیکنیکل کمیٹی مزید پڑھیں