ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کا او پی ڈی سروسز سے بائیکاٹ کا اعلان

پشاور (داود خان )خیبر پختونخوا میں ینگ ڈاکٹروں نے ہسپتالوں کا بائیکاٹ کر دیا،خیبر پختونخوا میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ہسپتالوں میں او پی ڈی سروسز سے بائیکاٹ کر دیا۔ینگ ڈاکٹرز نے او پی ڈی سروسز کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر کرامت کو لیڈی ریڈنگ کرپشن کے خلاف آواز اٹھانے پر برطرف کیا گیا اور ان کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لیے جانے تک او پی ڈی سروسز بند رہیں گی۔
اس حوالے سے ٹیومرز اور کینسر کا جدید ترین طریقہ علاج پنجاب میں متعارفینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنماں نے کہا کہ مریضوں کی مشکلات دیکھتے ہوئے ایمرجنسی سروسز جاری رکھی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے فیصل کریم کنڈی کے گورنر بننے کی وجہ بتا دی