پشاور ہائیکورٹ

عدالت سے کوئی کیس انٹی کرپشن نہیں بھیج سکتے، پشاور ہائیکورٹ

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس روح ا لامین نے کہا ہے کہ ہم عدالت سے انٹی کرپشن کو کوئی کیس بھیج نہیں سکتے کیونکہ وہ صوبائی حکومت کے کنٹرول میں ہے اور جیسا صوبائی حکومت چاہے گی ویسا ہی مزید پڑھیں

روڈز بندش حکومتی ناکامی

روڈز بندش حکومتی ناکامی، مظاہرین اسمبلی تک کیسے پہنچے، ہائیکورٹ

ویب ڈیسک : پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس روح الامین نے کہا ہے کہ سڑکوں کی بندش حکومت کی ناکامی ہے، حکومت اور ضلعی انتظامیہ اپنی رٹ قائم نہیں کر سکتی تو ایسے افسروں کو عہدوں پر رہنے کا کوئی حق مزید پڑھیں

بورڈ اور ورسک روڑ پر تجاوزات آپریشن

بورڈ اور ورسک روڑ پر تجاوزات آپریشن،4ٹرک سامان ضبط، 25 افراد گرفتار

ویب ڈیسک :پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے بورڈ بازار میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے تین ٹرک سامان ضبط کر لیا جبکہ کارسرکار میں مداخلت پر 25 افرا د گرفتارکر لئے گئے، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سیدہ زینب نقوی، ایڈیشنل اسسٹنٹ مزید پڑھیں

اجمل وزیر آڈیو لیک اسکینڈل

مجھے راستے سے ہٹانے کیلئے آڈیو لیک اسکینڈل کا منصوبہ بنایا گیا، اجمل وزیر

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا کے سابق مشیر اجمل وزیرنے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مجھے راستے سے ہٹانے کے لئے آڈیو لیک اسکینڈل کا منصوبہ بنایا گیا۔گریڈ 20کا افسر بھی سہولت کار تھا- خیبرپختونخوا کے سابق مشیر اجمل وزیر کا مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی

گومل یونیورسٹی میں قائم مقام وی سی کی تعیناتی خلاف قانون قرار

ویب ڈیسک :گومل یونیورسٹی میں قائم مقام وی سی کی تعیناتی خلاف قانون قرار دے دیا گیا ۔پشاور ہائیکورٹ نے گومل یونیورسٹی میں قائم مقام وائس چانسلر کی تعیناتی خلاف قانون قرار دے دی۔پشاور ہائیکورٹ نیگومل یونیورسٹی کے قائم مقام مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی وی سی

عدالت نے گومل یونیورسٹی کے قائم مقام وی سی کی تعیناتی اور احکامات معطل کر دیئے

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ ڈیرہ بنچ نے گومل یونیورسٹی میں قائم مقام وائس چانسلر کی تعیناتی کو خلاف قانون قرار دے دیا۔ عدالت نے قائم مقام وی سی مسرور الٰہی بابر کے جاری کردہ تمام احکامات معطل کردیےاور جامعہ گومل مزید پڑھیں

پشاور گھریلو تنازعات

پشاور، گھریلو تنازعات ودیگر وجوہات پر خاتون سمیت 4افراد قتل

ویب ڈیسک : پشاور کے مختلف علاقوں میں گھریلو تنازعات ودیگر وجوہات پر خاتون سمیت 4افراد کو قتل کردیا گیا ِ،چمکنی میں کلینک سے واپسی پر خاتون جبکہ گلی روندہ میں راضی نامہ کے گواہ کو راستے سے ہٹانے کیلئے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا

پی ٹی آئی کی خیبر پختونخوا میں ضمنی انتخابی مہم تیز

ویب ڈیسک : اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمنی انتخابات ملتوی کرانے کی کوشش میں ناکامی کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں ضمنی انتخابی مہم تیز کردی۔ پشاور، مردان، چارسدہ اور کرم میں اچانک تمام پارٹی تنظیمیں مزید پڑھیں

پشاور میں ادویات

پشاور میں ادویات کی ڈیمانڈ میں اضافہ، کئی دوائیاں بدستور غائب

ویب ڈیسک :پشاورکے شہری اورمضافاتی علاقوں میں بعض بیماریوں کی ادویات کی ڈیمانڈ بڑھنے کے باوجود بھی مسئلہ حل نہیں ہوسکا ہے جس کی وجہ سے ہسپتالوں میں بھی مفت ادویات کی فراہمی مریضوں کیلئے محدود کردی گئی ہے ذرائع مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اساتذہ کا دھرنا

خیبرپختونخوا میں اساتذہ کا دھرنا پانچویں روز میں داخل، پرائمری سکول بند

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا پرائمری ٹیچر ایسوسی ایشن کا پشاور میں دھرنا پانچویں روز میں داخل ہوگیا، اساتذہ کے احتجاج کے باعث خیبرپختونخوا کے بیشتر لڑکے لڑکیوں کے پرائمری سکول بند ہیں۔ پرائمری ٹیچرایسوسی ایشن کے صدر کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

خیبر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شیخ الحدیث مولانا عبدالعزیز جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کے علاقے باڑہ شلوبر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شیخ الحدیث مولانا عبدالعزیز جاں بحق ہو گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شیخ الحدیث مولانا عبدالعزیز نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو مزید پڑھیں

جشن عید میلاد النبی ﷺ آج انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

ویب ڈیسک: خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت باسعادت کا دن ، جشن عید میلاد النبی ﷺ آج انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ تمام جہانوں کے سردار نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی ولادت مزید پڑھیں

پشاور ہوائی گولی رہائشی جاں بحق

پشاور، ہوائی گولی لگنے سے گلبرگ کا رہائشی جاں بحق

پشاور(داود خان )ہوائی گولی نے ایک اور خاندان اجاڑ لیا ۔گلبرگ کا رہائشی نو جوان ہوائی گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔بلور پلازہ میں موبائل انجنئیرنگ کا کام کرنے والا محمد عمیر دکان سے چھٹی کر کے نکلا تو مزید پڑھیں

پشاور اغوا ہونے والے شخص

پشاور: دن دیہاڑے اغوا ہونے والے شخص کی چند گھنٹے بعد نعش برآمد

پشاور(داود خان )پولیس سٹیشن ریگی کے علاقہ ملازئی بازار سے دن دیہاڑے اغوا ہونیوالے شخص کی چند گھنٹے بعد نعش برآمدکرلی گئی ، ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی. زرائع مزید پڑھیں

ڈاکٹر بنائے قانون میں پھنس گئے

اپنے تحفظ کیلئے بنائے قانون میں ڈاکٹرخودہی پھنس گئے

ویب ڈیسک :سرکاری ہسپتالوں میں پانچ سال کی کوششوں کے اپنے تحفظ کیلئے پاس کرائے جانے والے قانون کی زد میں ڈاکٹرز خود ہی پھنس گئے ہیں۔ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں اور ڈاکٹرز کے درمیان تصادم اور سرکاری املاک میں مزید پڑھیں

حیات آباد تین خواتین کی لاشیں

پشاور : حیات آباد میں گھر کے اندر سے تین خواتین کی لاشیں برآمد

ویب ڈیسک: پشاور پولیس سٹیشن تاتارا کے علاقہ میں جائیداد وراثت کے تنازعہ پر ماں نے اپنی دو جوان سالہ بیٹیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ اور مبینہ طور پر خودکشی کرلی. پولیس نے جائے وقوعہ سے اہم شواہد اکھٹےکی مزید پڑھیں

پشاور بورڈ نے انٹر نتائج کا اعلان کر دیا، طالبات کا پلڑا بھاری

ویب ڈیسک :پشاورتعلیمی بورڈنے ایف اے، ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کر دئیے ہیں جس میں مجموعی طور پر پری میڈیکل اور آرٹس گروپس میں پہلی تین پوزیشنز پر طالبات براجمان رہیں جن میں سے پانچ مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن

پشاور: متنی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 1 دہشتگرد ماراگیا

پشاور کے علاقے متنی میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک۔ ویب ڈیسک: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں