نانبائیوں کی من مانیاں

نانبائیوں کی من مانیاں،روٹی کا وزن کم اورقیمت زیادہ کردی

ویب ڈیسک :پشاور میں نانبائیوں نے ایک بار پھر اپنی من مانیاںشروع کر دی ہیں۔ نانبائیوں نے ایک جانب اسمبلی کے سامنے روٹی کی قیمت بڑھانے کیلئے بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا ہے اور دوسری جانب روٹی کا وزن کم کرتے مزید پڑھیں

پشاور ایئرپورٹ

پشاور ایئرپورٹ پر مسافر سے 6 کلو ہیروئن برآمد

ویب ڈیسک: اینٹی نارکوٹکس فورس )اے این ایف( نے پشاور باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے 6 کلو سے زائد ہیرون برآمد کرلی۔ ترجمان اےاین ایف کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ پر تلاشی کے دوران مسافر مزید پڑھیں

پشاورمیں روٹی قیمت

پشاورمیں روٹی قیمت پرنانبائیوں میں اختلافات ، دھڑوں میں تقسیم

ویب ڈیسک : پشاور میں نانبائی روٹی کی قیمت پر تقسیم ہوگئے ایک گروہ نے بھوک ہڑتالی کیمپ کا اعلان کردیا جبکہ دوسرے گروہ نے ہڑتالی کیمپ سے لاتعلقی ظاہر کردی ہے پشاور میں 135گرام روٹی کی قیمت 15روپے مقرر مزید پڑھیں

دوبارہ امتحان لینے کافیصلہ

نہم کے 4مضامین میں فیل امیدواروں سے دوبارہ امتحان لینے کافیصلہ

ویب ڈیسک :جماعت نہم کے سالانہ امتحانات میں چار یا اس سے زائد مضامین میں فیل ہوجانے والے طلباء و طالبات کا ایک سال ضائع ہو گیا ہے اور اب فیل ہونے والے طلبہ آئندہ سالانہ امتحان2023میں جماعت نہم کے مزید پڑھیں

سرکاری آٹا

سرکاری آٹا بھی مہنگا،20کلوکاتھیلا1295روپے میں ملے گا

ویب ڈیسک :صوبہ میں سرکاری آٹاکی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے اس سلسلے میں گذشتہ روز محکمہ خوراک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق گندم کے نرخ میں اضافہ کی وجہ سے حکومت خیبرپختونخوا نے سبسڈائزڈ آٹا کے مزید پڑھیں

ضلع کرم میں مکان منہدم

ضلع کرم میں مکان منہدم ہونے سے خاندان کے 5 افراد جاں بحق، 11 زخمی

ویب ڈیسک:ضلع کرم کے تحصیل سینٹرل کرم میں مکان منہدم ہونے سے خاتوں اور بچوں سمیت خاندان کے 5 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ ضلع کرم کے تحصیل سینٹرل کرم کے علاقے تری تنگ میں مکان منہدم ہوگیا، مزید پڑھیں

ایل آر ایچ ایمرجنسی

ایل آر ایچ ایمرجنسی کی سی ٹی سکین مشین خراب،سیکشن کو تالا

ویب ڈیسک :لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی ایمرجنسی سی ٹی سکین پچھلے ایک ہفتے سے خراب پڑاہے انتظامیہ کی جانب سے اس سلسلے میں مریضوں کی اطلاع کیلئے نوٹس لگا دیا گیا ہے لیکن مشین کو ٹھیک کرنے کیلئے کوئی ایکشن مزید پڑھیں

ڈینگی کی لپیٹ میں

پشاورکی20یونین کونسلزڈینگی کی لپیٹ میں آگئیں

ویب ڈیسک :محکمہ صحت نے پشاورمیں ڈینگی وائرس سے متعلق صورتحال انتہائی تشویش ناک قراردیتے ہوئے حساس قراردی گئی یونین کونسلوں کی تفصیل جاری کردی ہے جس کے مطابق گزشتہ سال 2021 اگست میں صوبہ بھرمیں 27 کیس رپورٹ ہوئے مزید پڑھیں

چڑیاگھر پشاور

چڑیاگھر پشاور میں انٹرٹینمنٹ زون کے قیام کا منصوبہ دو محکموں میں معلق

ویب ڈیسک :چڑیا گھر پشاور کی ڈویلپمنٹ اور انٹرٹینمنٹ زون کے قیام کا ترقیاتی منصوبہ تذبذب کا شکارہوگیا، چڑیا گھر محکمہ جنگلات و جنگی حیات کی ملکیت ہے جبکہ مذکورہ منصوبہ محکمہ سیاحت نے تجویز کیا ہے، محکمہ سیاحت نے مزید پڑھیں

چاچایونس فیملی پارک

چاچایونس فیملی پارک میں انٹری فیس اوردیگرچارجزکے نام پرلوٹ مار

ویب ڈیسک :پشاور کے تفریحی فیملی پارک چچا یونس پارک میں داخلہ فیس اور اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو مارکیٹ کے برابر لانے کیلئے نظام نہ ہونے کے باعث من مانیاں جاری ہیں ، شہریوں کے مطابق چچا یونس پارک مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت وفاق کو سیکیورٹی نہیں دے گی، شوکت یوسفزئی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے وفاق کو سیکیورٹی دینے سے صاف انکار کر دیا کہا کہ وزیرداخلہ راناثنااللہ کو ایک اہلکاربھی نہیں دیں گے۔ اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں