پشاورحسن خیل میں آپریشن کے دوران 3شدت پسند ہلاک،ذرائع

���
ویب ڈیسک :پشاورحسن خیل میں عسکریت پسندوں کی موجودگی پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 شدت پسند مارے جانے کی اطلاع ملی ہے ۔ذرائع کے مطابق مضافاتی علاقہ شیرکیرہ کنڈاو آمیرخیل میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن جاری ہے ، علاقے میں ڈرون طیاروں کی پروازیں بھی جاری ہے.
علاقے میں دھماکوں کی آوازوں سے عوام میں خوف وہراس پہل گیا ۔آپریشن میں 3 شدت پسندوں کی بھی مارے جانے کی اطلاع ہے۔

مزید پڑھیں:  ججز تقرری :پی ٹی آئی نے آئینی ترامیم کی مخالفت کردی