صوبائی دارلحکومت پشاور میں ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار

پشاور(داودخان )صوبائی دارلحکومت پشاور میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا بارش کے باعث کئی روز سے جاری گرمی کا زور ٹوٹ گیا جس پر شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا شہر میں صبح سے شروع ہونے والی ہلی بارش سے موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا اور ہلکی مسلسل بارش سے ہر طرف ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں جس نے شہریو ں کے چہروں پر خوشیاں بکھیر دیں شہر کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  ٹی20ورلڈکپ جیتنے پر قومی کھلاڑیوں کیلئے بڑے انعام کا اعلان