واپڈا ہائیڈرو یونین خیبر پختونخوا

واپڈا ہائیڈرو یونین خیبر پختونخوا کے انتخابا ت مکمل

ویب ڈیسک :آل پاکستان واپڈاہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین خیبر پختونخوا کے انتخابات اختتام پذیرہوگئے۔ حاجی محمد اقبال صوبائی چیئر مین ، گوہر تاج مرکزی چیئر مین’ نورالامین حیدر زائی صوبائی سیکرٹری ،نصیر اللہ مہمندڈپٹی چیئر مین ،یاسر کامران وائس چیئر مین ، حاجی شفیع اللہ جائنٹ سیکرٹری ، جمیل اختر تنولی ڈپٹی چیئر مین ، گوہر علی گوہر سیکرٹری انفارمیشن جبکہ ناصر خان بلا مقابلہ سیکرٹری فنانس اینڈ ویلفیئرمنتخب ہو گئے ۔ واضح رہے کہ پوری کابینہ بلا مقابلہ منتخب ہو گئی ہیں ۔
نومنتخب صوبائی کابینہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ حسب سابق محنت کشوں کے حقوق کی تحفظ ، صارفین کو بہتر سے بہتر سہولیات کی فراہمی ، واپڈا کو نجکاری سے محفوظ اور مالی طور پر مستحکم بنانے کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے ۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مزید 2 مقدمات میں‌ضمانت منظور