سرکاری تنخواہوں میں تعطل کی خبریں بے بنیاد اور من گڑت ہیں-محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا

ویب ڈیسک:محکمہ خزانہ کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے بارے میں جاری بیان کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بروقت ادا ئیگی جارہی ہیں.

مزید پڑھیں:  شدید گرمی کے بعد ایک مرتبہ پھر بارش کی پیشگوئی ، جھکڑ چلنے کا بھی امکان

بیان کے مطابق تنخواہیں جمعہ سے بینکوں کو بجوائی جاچکی ہیں ، آج اور کل تک تنخواہوں کی ادائیگی مکمل ہوجائیگی.چھ لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ادا کی جارہی ہیں.

مزید پڑھیں:  جبالیہ میں حماس سے جھڑپ، 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 زخمی

بیان کے مطابق تنخواہوں میں تعطل کی خبریں بے بنیاد اور من گڑت ہیں، سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ہر ماہ یکم تاریخ سے ادا کی جائینگی.