vector coronavirus 2019 ncov virus background with disease cells covid 19 corona virus outbreaking pandemic medical health risk concept 139523 193

پشاور: خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کےمثبت کیسز کی شرح میں کمی برقرار

ویب ڈیسک(پشاور)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ میں مجموعی طور پر مثبت کورونا کیسز کی شرح 6.1فیصد تک آگئی۔صوبے میں ایکٹیو کیسز کی تعدادکم ہوکر 7ہزاز 678 رہ گئے، پشاور میں 915 ایکٹیو کیسز موجود ہیں۔ محکمہ صحت خیبرپختونخواکی رپورٹ مزید پڑھیں

763740 4073734 Coronavirus AFP updates

کورونا وبا:خیبرپختونخواکے5اضلاع میں کوئی بھی فرد کورونا کےباعث جاں بحق نہیں ہوا

ویب ڈیسک(پشاور)کورونا وبا، خیبرپختونخوا کے 5اضلاع میں کوئی بھی فرد کورونا کے باعث جاں بحق نہیں ہوا ۔ رپورٹ کے مطابق ٹانک، کولئی پالس، اپر کوہستان، لوئر کوہستان اور تورغر میں ایک بھی فرد کورونا کی وجہ سے جاں بحق مزید پڑھیں

55555 10

کوروناوائرس:پشاورکے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرچل بسے

ویب ڈیسک(پشاور)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شمس الاسسلام کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئے ،اے سی45دنوں سے حیات آباد میڈیکل کمپلیس میں زیرعلاج تھے۔ ذرائع کے مطابق شمس الا اسلام گذشتہ ایک ہفتے سے ہسپتال میں وینٹی لیٹرپرتھے،نمازہ جنازہ مزید پڑھیں

Corona kills 16 more patients in kp

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 18 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 186 افراد متاثر، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 314 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں مزید پڑھیں

kp assembly 696x392 1

خیبرپختونخواہ اپوزیشن لیڈر چیمبر میں اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اہم اجلاس

ویب ڈیسک (پشاور): اختیارولی کے مطابق اپوزیشن لیڈر چیمبر میں اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس، اکرم درانی اختیارولی سردار بابک نگہت اورکزئی اور حمیرا خاتون نے اجلاس میں شرکت کی، خیبرپختونخواہ اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے سیکریٹری اسمبلی مزید پڑھیں

saleem raz

پشتو کے مشہور شاعر اور ادیب سلیم راز انتقال کرگئے

ویب ڈیسک (پشاور): پشتو کے بڑے اور ترقی پسند شاعر سلیم راز 29 مارچ 1939ء کو ایک پولیس افسر ملک امان خان کے ہاں گاؤں "سکڑ دوابہ” ضلع چارسدہ میں پیدا ہوئے۔ سلیم راز کے اجداد کا تعلق ضلع بٹگرام کے ہزارہ علاقے سے تھا اور مزید پڑھیں

eb7df0d2 39fb 4544 8cc2 2c8a2fa19297

پشاور:گورنرخیبرپختونخواکی زیرصدارت پبلک سیکٹرز یونیورسٹیوں کےمالی مسائل سےمتعلق اجلاس کاانعقاد

ویب ڈیسک(پشاور)گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان کی زیرصدارت پبلک سیکٹرز یونیورسٹیوں کے مالی مسائل سے متعلق اجلاسکا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں پشاور یونیورسٹی، اسلامیہ کالج یونیورسٹی، انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی یونیورسٹی پشاور، زرعی یونیورسٹی پشاور کے مالی مسائل پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ گورنرنے مذکورہ یونیورسٹیوں مزید پڑھیں

2176017 privateschoolsx 1620474175

صوبےمیں تمام تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں 23مئی تک توسیع،اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک(پشاور) تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع ،پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے حکمنامہ جاری کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق 23مئی تک صوبے میں تمام نجی سکولز ، کالجز، یونیورسٹیاں، ٹیوشن اکیڈمیز بند رہیں گی۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی اور محکمہ مزید پڑھیں

kpk tax online payment

سیلز ٹیکس اورگوشوارے جمع کرانےکی آخری تاریخ میں توسیع، نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک(پشاور)خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے مئی کے مہینے کے لئے سیلز ٹیکس آن سروسز کی ادائیگی اور گوشوارے جمع کرانے کے لیے آخری تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق سیلز ٹیکس آن سروسز کے ادائیگی مزید پڑھیں

717592 1892485 corona pakistan akhbar

پشاور: عیدکے ایام میں لاک ڈاون کے ثمرات، صوبے میں کورونا کے کیسز میں نمایاں کمی

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر مثبت کورونا کیسز کی شرح 6.8فیصد رہی ہے۔صوبے میں ایکٹیو کیسز کی تعدادکم ہوکر 7ہزار824 رہ گئ، پشاور میں 953 ایکٹیو کیسز موجود ہیں۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

52709707 303

خیبرپختونخوا: کورونا نےمزید20 افراد کی جان لےلی

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا میں کورونا کےمثبت کیسز کی شرح رپورٹ جاری،صوبہ میں 24 گھنٹوں میں مجموعی طورپرمثبت کورونا کیسزکی شرح 6.8فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ محکمہ صحت خیبر پختون خوا نے کورونا وائرس کے حوالے تازہ اعداد وشمار جاری کردیے ہیں۔ مزید پڑھیں

Untitled 1 496

گورنر خیبر پختونخوا اور وزیر اعلی کی زاہد خان مھمند (مرحوم) کی رہائش گاہ آمد

ویب ڈیسک (پشاور):گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان کی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات زاہد خان مھمند (مرحوم) کی رہائش گاہ آمد، گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان نے مزید پڑھیں

23232323

وزیراعلی محمود خان کا بیگم نسیم ولی کےانتقال پر اظہارِ تعزیت

ویب ڈیسک (پشاور)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نےعوامی نیشنل پارٹی کی رہنمابیگم نسیم ولی کے انتقال پر ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت اوردلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحومہ بیگم نسیم ولی کی مغفرت اور جنت مزید پڑھیں

Untitled 1 494

16 مئی سے صوبہ میں تمام ٹرانسپورٹ بحال، مارکیٹس اور کمرشل سرگرمیاں شام 8 بجے کے بعد بند ہو گی

ویب ڈیسک(پشاور)ایس او پیز کے تحت تمام سرکاری دفاتر 17 مئی پیر سے کھول دئیے جائینگے محکمہ داخلہ نے اعلامیہ جاری کردیا۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صوبہ میں تمام ٹرانسپورٹ 16 مئی سےبحال کر دی جائے گی اورمارکیٹس ، مزید پڑھیں

l 926259 023302 updates

خیبرپختونخواحکومت کاکوروناویکسین کی خریداری کا فیصلہ

ویب ڈیسک(پشاور) خیبرپختونخواحکومت نےکوروناویکسین کی خریداری کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے کہا ہے کورونا ویکسین کی خریداری کی سمری منظوری کےلئے وزیراعلی خیبرپختونخوا کو ارسال کر دی ہے،صوبائی کابینہ سے منظوری کے بعد کورونا ویکسین کی مزید پڑھیں

1298267 mehmoodkhan 1534770625 962 640x480 1

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا فاروق قیصر کےانتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

ویب ڈیسک (پشاور)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ممتاز مزاح نگار، کالمسٹ اور تخلیق کار فاروق قیصر عرف انکل سرگم کی وفات پرانتقال پرگہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے فاروق قیصر کے خاندان سے تعزیت مزید پڑھیں

0637aad3 cc3b 4ab5 b218 4cddfaf0c9bb

پی ٹی آئی سابقہ ڈسٹرکٹ ممبرپشاورزاہد مہمندکورونا کےباعث انتقال کرگئے

ویب ڈیسک(پشاور)مسیحاوں کے بعد سیاست سے تعلق رکھنے والے افراد بھی کورونا کے نشانے پرآگئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ ڈسٹرکٹ ممبر پشاور زاہد مہمند کورونا کے باعث جانبحق ہوگئے ہیں۔ زاہد مہمند تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی انفارمیشن مزید پڑھیں